بلاگ حضرت مولانا قاری محمد عبداللہ کا سانحہ ارتحال تحقیقات جنوری 26, 2024 0 سابق ممبر سینیٹ آ ف پاکستان وامیر جمعیتہ علماء اسلام پاکستان ضلع بنوں 25جنوری 2024ءکوانتقال فرماگئے ہیں۔مولانا قاری محمد عبداللہ مرحوم ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع ڈیرہ غازی خان کے سنگم پر واقع بستی بذدارے میں متولد ہوئے تھے اپنے علاقے میں…