رپورٹس سانحہِ سیالکوٹ کے بعد اسلامی نظریاتی کونسل کی کاوشیں تحقیقات جون 8, 2023 0 3 دسمبر 2021ء کو سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکن شہری پرنتھایا کمارا کو توہینِ مذہب کے الزام میں ایک ہجوم نے قتل کردیا تھا اور بعد میں اس کی لاش کو جلا دیا گیا تھا۔ اس واقعے کے رونما ہونے کے بعد پوری دنیا میں ایک شور مچ گیا اور پاکستان…