مسلم دنیا سعودی عرب کا وژن 2030ء اور مذہبی رواداری کے لیے کوششیں محمد اسرار مدنی جون 21, 2023 0 سعودی عرب کو پوری دنیا میں اسلام کے روحانی پیشوا اور نمائندے کی حیثیت سےجانا جاتا ہے۔خصوصاًغیرمسلم دنیا میں اس کی یہ حیثیت اور بھی زیادہ معنویت کی حامل ہے۔ اس لیے مذہبی آزادی کے حوالے سے مملکت کا رویہ خصوصی توجہ کا حامل ہوتا ہے۔ بعض قوانین…