مسلم دنیا 29 اگست: جب سید قطب کو پھانسی دیدی گئی تحقیقات اگست 29, 2023 0 آج کے دن 29اگست 1966 کو اخوان المسلمین سے وابستہ معروف مفکر سید قطب کو پھانسی کی سزا دی گئی تھی۔ان کے جنازے میں کسی کو شرکت کی اجازت نہیں ملی، اور آج تک ان کی قبر کا کسی کو علم نہیں ہے۔ایک ادیب،شاعر اور ماہر تعلیم کے طور پہ اپنی فکری زندگی…