مشرق وسطی عرب خلیجی ریاستوں کے لیے ایران کیا چیلنجز پیدا کر رہا ہے؟ تحقیقات اپریل 20, 2024 0 اِس وقت مشرق وسطی کی صورتحال ساری دنیا کے میڈیا اور بین الاقوامی سیاست میں نمایاں اور زیربحث ہے۔اکتوبر میں طوفانِ اقصی اور پھر اسرائیلی جارحیت کے بعد شروع ہونے والے مسائل اور ان کی چنگاریاں اب اسرائیلی فلسطینی حدود سے باہر سرک رہی ہیں۔…