براؤزنگ ٹیگ

مدارس

مدارس رجسٹریشن: حقیقت اور افسانہ

حالیہ چند ایام میں کچھ مذہبی عناصر کی طرف سے مدارس کی رجسٹریشن اور اس کے طریقہ کار پر چند سوالات اٹھائے گئے ہیں اور یہ باور کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ  ان کی طرف سے مدارس کی رجسٹریشن نہ کروانے کی وجہ حکومتی پالیسی ہے۔  اسی ضمن میں ڈی جی-…

انڈونیشیا میں خواتین کی تعلیم: افغان طالبان کے لیے سبق

جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی ہے،اس وقت سے تسلسل کے ساتھ خواتین کی تعلیم کا مسئلہ دنیا میں ہر جگہ زیربحث ہے۔وہاں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خواتین کی تعلیم ضروری نہیں ہے، یا بعض حلقے خواتین کی تعلیم کو شریعت کے منافی خیال کرتے…

مسلم دُنیا اور مذہبی تعلیم، اصلاحات کیوں ناگزیر ہیں؟

یہ مضمون تحقیقات کے نئے خصوصی شمارے ’مسلم دنیا اور مذہبی تعلیم: رُجحانات و اصلاحات‘ میں بطور پیش لفظ شائع ہوا ہے۔ مسلم دنیا میں مذہبی تعلیم کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے، یہ صدیوں پرانا نظام ہے جو ایک وقت میں شعور و ترقی پسندی کا معیار سمجھا…

دینی مدارس سے تعلیم مکمل کرنے والوں سے گزارشات

عنقریب دینی مدارس کاتعلیمی سال مکمل ہونے کو ہے۔ اس موقع پر ہزاروں طلبہ اپنا تعلیمی سفر مکمل کر کے مستقبل کے دریچے کھولنے کے بارے میں سوچ رہے ہوں گے. مناسب سمجھا کہ ان فضلاء سے ان کے ماضی، حال اور مستقبل کے حوالے سے بات کی جائے۔ سب سے اہم…

سنکیانگ چین کے دینی مدارس

سنکیانگ چین کا اکثریتی مسلم آبادی والا صوبہ ہے۔ سنکیانگ یا شنجیانگ (انگریزی: Xinjiang، چینی: 新疆،ایگر : شىنجاڭ) عوامی جمہوریۂ چین کا ایک خود مختار علاقہ Autonomuos Region ہے۔ یہ ایک وسیع علاقہ ہے بلکہ یوں سمجھئے کہ دو پاکستان ملاکر ایک…