براؤزنگ ٹیگ
مشرق وسطی
اِس وقت مشرق وسطی کی صورتحال ساری دنیا کے میڈیا اور بین الاقوامی سیاست میں نمایاں اور زیربحث ہے۔اکتوبر میں طوفانِ اقصی اور پھر اسرائیلی جارحیت کے بعد شروع ہونے والے مسائل اور ان کی چنگاریاں اب اسرائیلی فلسطینی حدود سے باہر سرک رہی ہیں۔…
پاکستان کی جوابی کاروائی: ایران پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
اگرچہ پاک افغاان سرحد پر اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں،پاکستانی حدود میں وہاں سے پچھلی دو دہائیوں سے ایسا بہت کچھ ہو رہا ہے۔لیکن پچھلے دو دنوں کے دوران پاک ایران سرحد پر جو کچھ ہوا،یہ معمول کی چیز نہیں تھی۔اس کےبعد پاکستان میں مین سٹریم…
غزہ: مرحلہ وار عارضی جنگ بندی، مگر مکمل کیوں ممکن نہیں؟
تقریبا ڈیڑھ ماہ کی مسلسل بمباری اور جنگ کے بعد اسرائیل کی طرف سے پچھلے ایک ہفتے سے مرحلہ وار عارضی جنگ بندی کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔اس دوران دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی چلتا رہا۔ یہ جنگ بندی جمعرات کی شب کو ختم ہوگئی ہے اور آج …
طوفانِ اقصیٰ: محرکات اور اثرات کی بحث
گزشتہ روز ہفتے کی صبح غزہ سے حماس کے عسکری وِنگ ’عزالدین قسام بریگیڈز‘ کی جانب سے اسرائیل پر اچانک سینکڑوں راکٹ فائر کیے گئے، جس کے بعد سے خطے کی صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ اسرائیل جو ہمیشہ اس طرح کے کسی بھی اقدام کے بعد فلسطینیوں پر ایک…
چین سعودی تعلقات میں گرمجوشی اور خطے میں نئی پیش رفت
رواں ہفتے سعودی عرب میں منعقد ہونے والی دسویں عرب چین تجارتی کانفرنس(10th arab china business conference) اختتام کو پہنچ گئی ہے۔اس میں سعودی عرب اور چین کے مابین دس بلین ڈالرکے تجارتی معاہدے ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس دو روزہ کانفرنس میں…
مشرق وسطی کی خانہ جنگیاں: کیا مذہب ہی واحد وجہ ہے؟
پچھلی چند دہائیوں سے مشرق وسطی فرقہ وارانہ تنازعات کی زد میں ہے اور اس پر سیاسی و فکری حلقوں میں بات ہوتی رہتی ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ عرب بہار کے بعد سے کئی علاقوں میں خانہ جنگی کا باعث بھی فرقہ واریت ہی ہے کہ شیعہ سنی فریقوں نے انہی…