کالم افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات(آخری قسط) تحمید جان جنوری 22, 2024 0 پچھلی پانچ اقساط میں ہم نے افغانستان کے اپنے سفر میں سامنے آنے والے تجربات و مشاہدات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا۔ اس کے ساتھ کچھ مسائل کا بھی ذکر آیا جن کے حوالےسے عوامی سطح پر خدشات پائے جاتے ہیں، پھر ان پر طالبان کی آراء کا بھی جائزہ لیا…