براؤزنگ زمرہ
مسلم دنیا
29 اگست: جب سید قطب کو پھانسی دیدی گئی
آج کے دن 29اگست 1966 کو اخوان المسلمین سے وابستہ معروف مفکر سید قطب کو پھانسی کی سزا دی گئی تھی۔ان کے جنازے میں کسی کو شرکت کی اجازت نہیں ملی، اور آج تک ان کی قبر کا کسی کو علم نہیں ہے۔ایک ادیب،شاعر اور ماہر تعلیم کے طور پہ اپنی فکری زندگی…
مذہب وسیاست کے مابین تعلق: ملائشیا اور انڈونیشیا کا ماڈل
مغربی مفکرین کی طرف سے عام تأثر یہ دیا جاتا ہے کہ مسلم ممالک میں جمہوریت کی ناکامی کی ایک وجہ مذہب اور مذہبی طبقہ ہے۔ ایسے ہی خیالات کا حامل ایک طبقہ مسلم مفکرین میں بھی پایا جاتا ہے۔ ملائیشیا اور انڈونیشیا ایسے ملک ہیں جو اس تأئر کو عملاَ…
ترکی، اقلیتوں کے لیے محفوظ اور مثالی جگہ
مسلم دنیا میں سے ترکی کو کئی حوالوں سے امتیازی خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ اس سماج میں ہر نظریے والے فرد کو جس طرح کی آزادی میسر ہے وہ قابل ستائش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ایک عمدہ سیاحتی مرکز ہے اور مختلف ممالک و مذاہب کے لاکھوں لوگ بلاخوف…
سعودی عرب کا وژن 2030ء اور مذہبی رواداری کے لیے کوششیں
سعودی عرب کو پوری دنیا میں اسلام کے روحانی پیشوا اور نمائندے کی حیثیت سےجانا جاتا ہے۔خصوصاًغیرمسلم دنیا میں اس کی یہ حیثیت اور بھی زیادہ معنویت کی حامل ہے۔ اس لیے مذہبی آزادی کے حوالے سے مملکت کا رویہ خصوصی توجہ کا حامل ہوتا ہے۔ بعض قوانین…
عالمِ اِسلام میں جمہوریت کے مختلف مظاہر اور ان کی اساسات
ڈاکٹر قبلہ ایاز کی کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ پاکستان کے علمی حلقے کا ایک نمایاں نام ہیں، اور اس وقت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کے طور پہ ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ زیرنظر مضمون میں انہوں نے اس جانب روشنی ڈالی ہے کہ مسلم دنیا میں…
طالبان کی آمد اور جمہوری سیاسی بندوبست کا سوال
افغانستان ایک ایسا مسلم ملک ہے جہاں طویل عرصے سے بدامنی ہے اور یہ خانہ جنگی کا شکار ہے۔ اس کے ساتھ یہ ایسا خطہ بھی ہے جس میں بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں خصوصی دلچسپی رکھتی ہیں۔ اس لیے یہاں کا سیاسی نظم بھی زیربحث…
تُرک اسلام اور جمہوریت:مسلم دُنیا کے لیے قابل تقلید نیا ماڈل؟
ترکی میں 2002ء سے مذہبی میلان رکھنے والی سیاسی جماعت ‘جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ’ حکومت کر رہی ہے جس کے سربراہ رجب طیب اردغان ہیں۔ اردغان کو مسلم دنیا میں خاصی مقبولیت حاصل ہے اور نوجوان نسل میں وہ ایک ماڈل سمجھے جاتے ہیں کیونکہ ترکی کی ترقی میں…