پالیسی

’تحقیقات‘ گفت وشنیداور اختلافِ رائے کو برداشت کرنے کے اصول پر یقین رکھتا ہے۔ساتھ ہی اس امر کا اہتمام کیا جاتا ہے کہ ایسا مواد شائع کیا جائے جو سماجی حوالے سےمفید، اور غیرمتعصبانہ ہو۔
تاہم اس میں شائع ہونے والے مضامین اور افکار سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں۔