براؤزنگ زمرہ
پرنٹ
خواتین کی تعلیم کے فروغ میں مدارس اور این جی اوز شانہ بشانہ: بنگلہ دیش کامنفرد ماڈل
1990 کی دہائی کے بعد سے بنگلہ دیش نے نے اپنے ہاں صنفی مساوات کے تناسب کو بہتر بنانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔بنگلہ دیش میں 2015 سے پہلے ہی پرائمری اور سیکنڈری اسکولنگ میں صنفی برابری کے بین الاقوامی معیار کے ہدف کو حاصل کر لیا گیا۔ اب…
ایران کی دینی علمی روایت میں حوزوں کا کردار
ایران چونکہ اہل تشیع مکتب فکر کا اکلوتا مرکز رہا ہے اس لیے یہاں اہل تشیع کے نظریات پر مبنی اسلامی کورسس بڑی تعداد میں پڑھائے جاتے ہیں ۔پوری دنیا سے اہل تشیع مکتب فکر کے طلباء ایران سے اسلامی علوم میں ڈگریاں حاصل کرتے ہیں۔حکومتی سطح پر…
شاہ ولی اللہ اورینٹل کالج : مذہبی و عصری علوم کا ایک ماڈل ادارہ
مولانا شفیع محمد مرحوم ایک درد مند مسلمان تھے۔ خلافت تحریک، خاکسار تحریک اور پاکستان تحریک میں حصہ لے چکے تھے۔ آخر میں جماعت اسلامی میں شریک ہوگئے تھے۔ مولانا مرحوم نے چوہدر ی غلام محمد مرحوم (وفات:جنوری1970ء) کے ساتھ مل کر 1954ء میں…
جدید ترکی میں مذہبی تعلیم کی اُٹھان اورخصائص
ترکی مسلم دنیا میں ایک ایسا ملک ہے کہ جہاں خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد کمال اتاترک نے ملک سے مذہبی تعلیم کو مکمل طور پہ ختم کردیا تھا۔ بعد میں اگرچہ امام خطیب کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مخصوص اسکول کھولے گئے تھے، مگر وہ کافی وقت تک…
پاکستان میں دینی مدارس کے مسائل اور قابلِ اصلاح پہلو
عالم اِسلام میں پاکستان مدارسِ دینیہ کے حوالے سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے کیونکہ یہ مدارس دین کے فروغ اور احیاء کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ان کے اس نمایاں کردار کے باوصف یہ بھی ناگزیر ہوجاتا ہے کہ وقت کے اعتبار سے جو…
مذہبی تعلیم سے وابستہ چند فکری پہلو
پاکستان میں مذہبی تعلیم عام طور پہ مدارس کے ساتھ خاص ہے،اور معاشرے میں جو دینی فکر و مزاج تشکیل پاتے ہیں ان کے اصل مصادر مدارس ہی ہیں،اور وہ یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ رائے عامہ کی تشکیل میں کردار ادا کرسکیں۔لہذا ان اداروں کے اثرات اور اور…
مسلم دُنیا میں خواتین کی تعلیم :شرح خواندگی اور معاشی ترقی کے تناظر میں
مسلم دُنیاسےمتعلق عام طور پہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسا خطہ ہے جہاں بڑے پیمانے پر لڑکیوں کی تعلیم میں پیش رفت کا فقدان ہے۔مگر اب صورتحال حقیقت میں یہ ہے کہ ترکی میں اسکول کی تعلیم میں صنفی فرق تقریبا ختم ہوچکا ہے۔ کویت، متحدہ عرب…
دینی تصورات اور سائنس کی تعلیم
کیا مذہب اور سائنس ایک دوسرے کی ضد ہیں؟مذہب اور سائنس کے بارے میں مباحثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ مباحثہ کسی تکنیکی معاملے کے بارے میں نہیں بلکہ علوم کے دو جہانوں کے بارے ہے، یعنی ایک مذہبی اور دوسرا سائنسی علم۔تاریخ یہ بتاتی ہے کہ …
مسلم دُنیا میں مذہبی تعلیم اور ہم آہنگ نصاب:اقلیتی طبقات کے لیے حکومتی کاوشیں
تعلیم،معاشروں کی مربوط تشکیل، افہام و تفہیم کو فروغ دینے اور متنوع طبقات کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ایک عرصے سے مسلم دنیا پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ان کے ہاں اقلیتوں کو تعلیمی سطح پر کم درجہ یا غیراہم…
اسکولوں میں اسلامیات کے نصاب اور طریقہ تدریس پر نظرثانی کی ضرورت
پاکستان کے اسکولوں میں اسلامیات کا نصاب ایک لازمی مضمون کے طور پہ شامل ہےاور تقریبا ہر کلاس میں اس کے لیے ایک کتاب زیردرس ہوتی ہے۔ لیکن اسکولوں کی سطح پر یہ دیکھا گیا ہے، طلبہ اسلامیات کے مضمون میں خاص دلچسپی نہیں لیتے۔ وہ اسے ایک اضافی…