براؤزنگ زمرہ

بلاگ

کیا افغان مہاجرین کا انخلا بہتر طریقے سے ممکن نہیں تھا؟

اکتوبر 2023 کو پاکستانی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو یکم نومبر تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم صادر کیا جس کے بعد افراتفری میں مہاجرین کو اپنا ساز وسامان، گھر بار بیچ کر افغانستان روانہ ہونا پڑا۔ اچانک ملک…

تعلیمی نظام میں کیرئیر کونسلنگ کا فقدان

ہمارے تعلیمی نظام میں کچھ بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ میرا ان اصلاحات سے مطلب ہر گز یہ نہیں کہ تعلیم کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیوں کی صورت میں دودھ اور شہد کی ندیاں بہنے لگ جائیں گی۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو سزائیں ہم اپنی کوتاہیوں اور…

طوفانِ اقصیٰ: محرکات اور اثرات کی بحث

گزشتہ روز ہفتے کی صبح غزہ سے حماس کے عسکری وِنگ ’عزالدین قسام بریگیڈز‘ کی جانب سے اسرائیل پر اچانک سینکڑوں راکٹ فائر کیے گئے، جس کے بعد سے خطے کی صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ اسرائیل جو ہمیشہ اس طرح کے کسی بھی اقدام کے بعد فلسطینیوں پر ایک…

مدارس کی تعلیم: معاصر ذہن اور مذہبی تصورِعلم کے مابین تعلق

کالج اساتذہ کی تنظیم ’اتحاد اساتذہ پاکستان‘ کے زیر اہتمام ماہانہ علمی و ادبی نشست کا انعقاد گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے سٹاف روم میں ہوا۔  گفتگو کا موضوع "Discussion on Madrasa Education in Pakistan" تھا۔ میں منتظمین کو ایسی علمی و ادبی…

پاکستان میں مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے تحفظ کے قوانین

پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق بہت سی پیچیدگیاں اور مسائل ہیں جس کے مظاہر وقتا فوقتا ملک میں محسوس کیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ تمام مسائل عملی ہیں جن کے پیچھے گورننس کی اور انتظامی خرابیاں ہیں جو اصل رکاوٹ ہیں۔ اقلیتوں کو تعلیم، روزگار اور…

توہین سے متعلق نیا بِل: ممکنہ اثرات اور تحفظات

سینیٹ نے نبی آخر الزمان رسول اللہﷺکے خاندان، ازواج مطہراتؓ، صحابہ کرامؓ اور چاروں خلفائے راشدین سمیت مقدس شخصیات کے خلاف توہین آمیز کلمات استعمال کرنے پر سزا تین سال سے بڑھا کر کم از کم 10 سال کرنے کا بل منظور کر لیاہے۔قومی اسمبلی کے…

علامہ ابنِ حسن جارچوی: تحریک پاکستان کا فراموش مجاہد

برصغیر پاک و ہند کی تاریخ میں بہت کم ایسی سیاسی شخصیتیں ملیں گی جن کے کردار نے ایک عہد کو متاثر کیا ہو۔ علامہ ابن حسن جارچوی برصغیر کے چند شخصیتوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے خلوص ایثار اور اعلٰی کردار کی بنا پر تاریخ میں نہ صرف ایک اہم…

مذہبی جماعتوں کے منشور میں اقلیتوں کے حقوق

مذہبی سیاسی جماعتیں پاکستان کی سیاست میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ چونکہ زیادہ تر اسلامی نظام کی بات بھی کرتی ہیں تو عام طور پہ ان سے متعلق یہ تأثر بن گیا ہے کہ ان کا اقتدار اقلیتوں کے لیے غیرمحفوظ ہے۔حالانکہ مذہبی سیاسی جماعتوں نے…

’آزادی فیلوشپ‘ مستقبل میں سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک حوصلہ افزا قدم

کیمسٹری میں پس منظر اور تحقیق میں گہری دلچسپی رکھنے والے شخص کے طور پر، مجھے حال ہی میں اسلام آباد میں ’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور‘ کے زیر اہتمام’ آزادی فیلوشپ‘ پروگرام میں شرکت کا موقع ملا۔ اس پروگرام کا مقصد انصاف، آزادی، اور…

چین سعودی تعلقات میں گرمجوشی اور خطے میں نئی پیش رفت

رواں ہفتے سعودی عرب میں منعقد  ہونے والی دسویں عرب چین تجارتی کانفرنس(10th arab china business conference) اختتام کو پہنچ گئی ہے۔اس میں سعودی عرب اور چین کے مابین دس بلین ڈالرکے تجارتی معاہدے ہوئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اس دو روزہ کانفرنس میں…