مسلم دنیا افغان۔پاکستان جنگ اور چند مخمصے تحمید جان اکتوبر 19, 2025 0 یہ بات سمجھنا ازحد ضروری ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان موجودہ کشیدگی یا جنگی کیفیت کو محض دو پڑوسی ممالک کے درمیان ایک روایتی تنازع یا ’’بین الاقوامی جنگ‘‘ کے طور پر دیکھنا ایک بڑی فکری غلطی ہے۔ یہ معاملہ جغرافیے یا سرحد کا نہیں…