مذہب پاکستان کی مردم شماریاں اور اقلیتوں کی اصل تعداد اسلام گل آفریدی جون 23, 2023 0 پاکستان میں بہت ساری اقلیتی برادریاں رہتی ہیں۔ ان میں سے کچھ کی تعداد زیادہ ہے تو بعض طبقات ایسے ہیں جن کی تعداد زیادہ نہیں ہے۔ ملک میں جب 2017ء میں مردم شماری کرائی گئی تو اس کے بعد اقلیتوں نے سخت تحفظات کا اظہار کیا۔انہوں نے اس مردم شماری…