تراجم ایران کی مذہبی جمہوریت کیا ہے؟ حسن فحص جون 6, 2023 0 ایران مشرق وسطی کا ایسا مسلم ملک ہے جو 80 کی دہائی سے تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔ اس کی وجہ بنیادی طور پہ اس کا مذہبی تشخص ہے اور اس کی اساس پر مرتب ہونے والی پالیسیاں ہیں۔ ملک کا سیاسی نظم اسلامی جمہوری ہے جس کا ساختیاتی ڈھانچہ مسلم دنیا میں…