اداریہ پاکستان میں عدم برداشت کا کلچر اور سماجی عوامل تحقیقات مئی 29, 2023 0 نظامِ اقدار کے اختلاف کی بنا پر یہ ایک لازمی چیز ہے کہ معاشروں کے مابین تصورِ آزادی کی حدود وقیود مختلف ہوں۔ مسلم دنیا میں آزادیِ اظہار کی جو حدود ہیں وہ شاید مغرب میں اس طرح مقبول نہ ہوسکیں۔ اس لیے مسلم معاشرت میں آزادی کی قیود موجود ہیں…