مصنف
تحقیقات 66 پوسٹ 0 کمنٹس
مغربی میڈیا کی جانب سے بلوچ علیحدگی پسندوں اور دہشت گرد گروہوں کی مدح سرائی ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جو نہ صرف پاکستان کی قومی خودمختاری بلکہ عالمی سطح پر اس کے وقار کو بھی متاثر کرتا ہے۔ یہ رویہ بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو…
26ویں آئینی ترمیم کیا ہے؟
دو روز قبل دستورِ پاکستان میں بالآخر ایک آئینی ترمیم منظور کر لی گئی جس کے بارے میں پچھلے چند ہفتوں سے سیاسی جماعتوں کے درمیان کافی لے دے ہورہی تھی اور تمام میڈیا پلیٹ فارمز پر یہی موضوع زیربحث رہا۔ذیل میں آئینی ترمیم کے نکات کو تفصیل سے…
کتاب ’رسول اکرمﷺ اور خواتین: ایک سماجی مطالعہ‘ سے چند اقتباسات
ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی کی کتاب "رسول اکرمﷺ اور خواتین: ایک سماجی مطالعہ" ایک بہت ہی اہم موضوع پر روشنی ڈالتی ہے جو عصر حاضر سے بہت متعلق ہے۔ اس کتاب میں سے چند اقتباسات پبش ہیں۔
’’اختلاط مردو زن کے باب میں ہماری سوچ بالعموم منفی رہتی…
چین کے صوبہ سنکیانگ کے مسلمان ترقی کی دوڑ میں شامل
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں علماء کا 11 رکنی وفد چینی وزارت خارجہ کی دعوت پر چین کا 10 روزہ کامیاب دورہ کر کے واپس آ گیا۔ اس دورہ میں وفد کو بیجنگ، شیان، کاشغر اور ارمچی شہر لے جایا گیا۔
دورہ…
تقریب رُونمائی’وارثِ رسول: حیدر کرار علی ابن ابی طالب علیہ السلام‘
یہ انگریزی میں لکھی گئی کتاب The Prophet’s Heir کا اردو ترجمہ ہے۔ کتاب کے مصنف بین الاقوامی سطح پر معروف عالمی سیاسیات کے پروفیسر ڈاکٹر حسن عباس ہیں، پروفیسر حسن عباس واشنگٹن ڈی سی کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر استاد ہیں۔
کتاب کا…
بنگلہ دیش: جبر کا اختتام یا جمہوریت کی ناکامی؟
گزشتہ روز بنگلہ دیش میں کئی دنوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد ملک کی وزیر اعظم حسینہ واجدنے استعفی دے دیا ہے اور وہ ملک چھوڑ کر بھارت جاچکی ہیں۔ لگ بھگ ایک مہینے سے چلنے والے مظاہروں کا انجام اس طرح ہوگا ، یہ شاید کسی نے توقع نہیں کی ہوگی۔…
مدارس رجسٹریشن: حقیقت اور افسانہ
حالیہ چند ایام میں کچھ مذہبی عناصر کی طرف سے مدارس کی رجسٹریشن اور اس کے طریقہ کار پر چند سوالات اٹھائے گئے ہیں اور یہ باور کرانے کی کوشش کی گئی ہے کہ ان کی طرف سے مدارس کی رجسٹریشن نہ کروانے کی وجہ حکومتی پالیسی ہے۔ اسی ضمن میں ڈی جی-…
انڈونیشیا میں خواتین کی تعلیم: افغان طالبان کے لیے سبق
جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی ہے،اس وقت سے تسلسل کے ساتھ خواتین کی تعلیم کا مسئلہ دنیا میں ہر جگہ زیربحث ہے۔وہاں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خواتین کی تعلیم ضروری نہیں ہے، یا بعض حلقے خواتین کی تعلیم کو شریعت کے منافی خیال کرتے…
ایک بار آپریشن ’ضربِ آگہی‘ بھی
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران متعدد سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ یہ ظاہر ہے کہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ ایسے وقت میں کہ جب دنیا میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور انتخابات کے…
عسکریت پسندی کے نئے نظریاتی خدوخال کا تجزیہ کرتی ایک اہم کتاب
’عسکریت پسندی کا بیانیہ اور پیغامِ پاکستان‘ یہ عنوان ہے نوجوان دانشور اور عالم شمس الدین حسن شگری کی نئی شائع ہونے والی کتاب کا۔ یہ کتاب ایک ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب اس کی بہت زیادہ ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس وقت ملک میں شدت…