اداریہ پاکستان کا ثالثی ماڈل منفرد اور حیران کن ہے ویب ماسٹر اپریل 18, 2026 0 گزشتہ ایک دہائی ڈیڑھ کے دوران پاکستان مسلسل سفارتی تنہائی کا شکار رہا ہے، اور دنیا کے بڑے پلیٹ فارمز پر اس کی آواز بہت ہی کم سنائی دی۔ داخلی سیاسی عدم استحکام، معاشی مشکلات، اور سیکیورٹی کے پیچیدہ مسائل کی وجہ سے ملک کی توجہ زیادہ تر…