اُردو کی بھولی بسری خواتین صحافی اور تحریکِ آزادی میں ان کی خدمات

اردو میں نسائی صحافت کی تاریخ کا مطالعہ یہ بتاتا ہے کہ انیسویں صدی کے آخر تک پورے ملک(ہندو پاک) سے جاری ہونے والے نسائی رسائل و جرائد کی تعداد جہاں صرف نو تھی، وہیں بیسویں صدی کے آغاز(1901) سے ملک کی آزادی(1947) تک یہ تعداد سو سے زائد تجاوز…