تبصرہ کتب ’افغانستان: مقدس جہاد سے لے کر مقدس دہشت گردی تک‘ فداء الرحمان مئی 26, 2024 0 کیتھی گینان(Cathy Ginnane) کینیڈین صحافی ہیں جو ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ سے منسلک رہی ہیں اور پاک افغان دفاعی و جہادی امور سمیت مشرق وسطی پر ایک مستند حوالے کا درجہ رکھتی ہیں۔ ان کی اصل کتاب انگریزی میں ہے لیکن فکشن ہاؤس لاہور کی مہربانی سے…