مسلم دنیا ترکی، اقلیتوں کے لیے محفوظ اور مثالی جگہ فائزہ حسیب جولائی 6, 2023 0 مسلم دنیا میں سے ترکی کو کئی حوالوں سے امتیازی خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ اس سماج میں ہر نظریے والے فرد کو جس طرح کی آزادی میسر ہے وہ قابل ستائش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ایک عمدہ سیاحتی مرکز ہے اور مختلف ممالک و مذاہب کے لاکھوں لوگ بلاخوف…