کالم مشرق وسطی کی خانہ جنگیاں: کیا مذہب ہی واحد وجہ ہے؟ ابراہیم قالن مئی 30, 2023 0 پچھلی چند دہائیوں سے مشرق وسطی فرقہ وارانہ تنازعات کی زد میں ہے اور اس پر سیاسی و فکری حلقوں میں بات ہوتی رہتی ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ عرب بہار کے بعد سے کئی علاقوں میں خانہ جنگی کا باعث بھی فرقہ واریت ہی ہے کہ شیعہ سنی فریقوں نے انہی…