مسلم دنیا مذہب وسیاست کے مابین تعلق: ملائشیا اور انڈونیشیا کا ماڈل ڈاکٹر ماجدہ علی صالح جولائی 15, 2023 0 مغربی مفکرین کی طرف سے عام تأثر یہ دیا جاتا ہے کہ مسلم ممالک میں جمہوریت کی ناکامی کی ایک وجہ مذہب اور مذہبی طبقہ ہے۔ ایسے ہی خیالات کا حامل ایک طبقہ مسلم مفکرین میں بھی پایا جاتا ہے۔ ملائیشیا اور انڈونیشیا ایسے ملک ہیں جو اس تأئر کو عملاَ…