سماجیات پاکستان میں جاگیردارانہ جمہوریت ڈاکٹر مبارک علی جون 6, 2023 0 پاکستان میں ویسے تو آئینی طور پہ جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس کے باوجود جمہوری ثمرات دیکھنے کو نہیں ملتے۔ ڈاکٹر مبارک علی کے مطابق اس کی وجہ یہاں ایسی جمہوریت کا ہونا ہے جو اپنے وصف میں جاگیردارانہ ہے۔ جاگیردارانہ مزاج کے ساتھ اگر جمہوری…