مضامین ملائشیا: ایک متنوع سماج میں مذہبی تعلیم کی نوعیت رشاد بخاری دسمبر 11, 2024 0 دیگر متعدد مسلم ممالک کی طرح ملائیشیا میں دینی مداراس کا ہدف یہ ہے کہ خود اسلامی تعلیم کو کس طرح جدیدیت سے ہم آہنگ بنایا جائے، اور اس تعلیم سے کس طرح کے لوگ تیار کیےجائیں؟ اور یہ کہ اسلامی تدریس و تحقیق کے لیےمتاثر کن اہلیت رکھنے…