مضامین اہلِ تشیع اور خدا کی سیاسی حاکمیت کا تصور بذریعہ ولایت فقیہ شمس الدین شگری جنوری 29, 2024 0 اہلسنت اور اہل تشیع میں جو بنیادی اختلاف ہے وہ تصور امامت کے باب میں ہے۔ اہلسنت کے نزدیک پیغمبر آخرالزماںﷺ کے وصال کے بعد مسلمانوں کے امور کی نگرانی کا کام خلفاء کی طرف منتقل ہوا۔ انتخاب خلیفہ کیلئے ان کے ہاں کوئی ایک متعین ضابطہ موجود نہیں…