عصری جامعات میں تقابلِ ادیان کے کورسز کا جائزہ

پاکستان سمیت تقریبا پوری مسلم دنیا کے اندر مذہبی تعلیم میں کسی نہ کسی سطح پر دیگر ادیان بارے بھی پڑھایا جاتا ہے۔ پاکستان میں تو اسے عام طور پہ تقابلِ ادیان کا عنوان دیا جاتا ہے۔ یہ مضمون مدارس سمیت عصری جامعات کے اسلامیات کے شعبوں میں بھی…

اہلِ تشیع اور خدا کی سیاسی حاکمیت کا تصور بذریعہ ولایت فقیہ

اہلسنت اور اہل تشیع میں جو بنیادی اختلاف ہے وہ تصور امامت کے باب میں ہے۔ اہلسنت کے نزدیک پیغمبر آخرالزماںﷺ کے وصال کے بعد مسلمانوں کے امور کی نگرانی کا کام خلفاء کی طرف منتقل ہوا۔ انتخاب خلیفہ کیلئے ان کے ہاں کوئی ایک متعین ضابطہ موجود نہیں…

خلافتِ عثمانیہ کے بعد سیاست اور مذہبی انتہاپسندی

انسانی دانش کی معلوم تاریخ پر سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ کچھ اہم اور بنیادی نوعیت کے سوالات پر تمام بڑے دماغوں نے ہمیشہ غوروفکر کیا ہے اور ہر ایک نے اپنی عقلی اور فکری استعداد کے مطابق ان کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔…

مذہبی آزادی کا مسئلہ: مسلم مذہبی تحریکات کا کردار

پوری دنیا میں جب مسلم تحریکات اپنا سیاسی یا مذہبی ایجنڈہ پیش کرتی ہیں تو اپنے منشور میں مذہبی آزادی کے حوالے سے بھی موقف کو واضح کرتی ہیں۔ عام طور پہ یہ دیکھا گیا ہے کہ معاصر تحریکات اسلاف کے فقہی وتاریخی لٹریچر سے استفادہ کرتے ہوئے…

ورکشاپ بعنوان ’مسلم دُنیا میں جمہوری تبدیلیاں‘ کی رُوداد 

انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور نے 28 ستمبر سے 30 ستمبر تک اسلامی نظریاتی کونسل کے اشتراک سے تین روزہ ورکشاپ بعنوان ‘‘مسلم دنیا میں جمہوری تبدیلیاں’’  منعقد کی۔ اس ورکشاپ میں ملک بھر کے مختلف شعبوں سے تقریباً 30 اسکالرز وماہرین نے…