رپورٹس غزہ: مرحلہ وار عارضی جنگ بندی، مگر مکمل کیوں ممکن نہیں؟ تحقیقات دسمبر 1, 2023 0 تقریبا ڈیڑھ ماہ کی مسلسل بمباری اور جنگ کے بعد اسرائیل کی طرف سے پچھلے ایک ہفتے سے مرحلہ وار عارضی جنگ بندی کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔اس دوران دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی چلتا رہا۔ یہ جنگ بندی جمعرات کی شب کو ختم ہوگئی ہے اور آج …