تبصرہ کتب کتاب ’تہذیب کی کہانی‘ کیوں پڑھنا ضروری ہے؟ تحقیقات ستمبر 28, 2023 0 تہذیب کی کہانی (The Story of Civilization) مشہور مؤرخ اور فلسفی وِل ڈیورانٹ کی کتاب ہے جو انہوں نے اپنی بیوی ایرئل کے ساتھ مل کر لکھی۔ یہ کتاب گیارہ جلدوں پر مشتمل ہے اور اسے تہذیبی تاریخ کے حوالے سے سب سے بڑا انسائکلوپیڈیا سمجھا جاتا…