جمہوری نظام کو اشرافیہ کیسے اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے؟

معروف ماہرِسماجیات وسیاسیات ارنسٹ فریڈرک روکی کتاب ’ریاستیں کیسے چلائی جاتی ہیں‘ ( How States are Governed)کا مطالعہ کر رہا تھا ،جو برطانوی جمہوری نظام کی خوبیوں اور خامیوں کا معقول تجزیہ کرتی ہے۔ اس میں ایک دلچسپ باب نے مجھے یہ مضمون لکھنے…

طاقتور کی اخلاقیات

کچھ عرصہ قبل میں نے ایک اخبار میں غزہ مسئلے پر ایک کالم لکھا جہاں میں نے حماس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوۓ اس بات پر زور دیا کہ جنگ یا لڑائی کسی بھی مسئلے کا حل نہیں بلکہ مزید بگاڑ کا سبب ہے۔ مگر اپنے اس مضمون میں میں اپنی غلطی کا اعتراف…

کیا افغان مہاجرین کا انخلا بہتر طریقے سے ممکن نہیں تھا؟

اکتوبر 2023 کو پاکستانی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو یکم نومبر تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم صادر کیا جس کے بعد افراتفری میں مہاجرین کو اپنا ساز وسامان، گھر بار بیچ کر افغانستان روانہ ہونا پڑا۔ اچانک ملک…

تعلیمی نظام میں کیرئیر کونسلنگ کا فقدان

ہمارے تعلیمی نظام میں کچھ بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ میرا ان اصلاحات سے مطلب ہر گز یہ نہیں کہ تعلیم کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیوں کی صورت میں دودھ اور شہد کی ندیاں بہنے لگ جائیں گی۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو سزائیں ہم اپنی کوتاہیوں اور…