آرمی پبلک سکول حملے کے 9 سال: آج ہم کہاں کھڑے ہیں؟

آج آرمی پبلک سکول حملے کے 9 برس مکمل ہوچکے ہیں۔ پشاور میں ایک درسگاہ کے  بچوں پر ہونے والا خوفناک حملہ پوری قوم پر  کے لیے شدید صدمے کا باعث بنا  جو اصل میں اس بات کا ثبوت تھا کہ ملک کے اندر شدت پسندی اور دہشت گردی سے جڑے مسائل کس حد تک…

جی نہیں، اسلام ایک ہی ہے

برادرِ مکرم جناب خورشید ندیم اِن دنوں انڈونیشیا کی علمی و دینی سیاحت سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ جکارتہ سے ہی انہوں نے ایک کالم بعنوان ''دوسرا اسلام‘‘ تحریر فرمایا ہے۔ محسوس یوں ہوتا ہے کہ فاضل کالم نگار انڈونیشیا کی دینی سرگرمیوں سے بہت فرحاں و…

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ کتنی اور کہاں سے ملتی ہے؟

انتخابات کے لیے مقرر کی گئی تاریخ8 فروری میں محض  دو ماہ باقی ہیں۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب انتخابی امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے فنڈز کی وصولی اور خرچ کی شرح اپنی بلند ترین سطح پرہوتی ہے۔ ایک سیاسی جماعت انتخابی سال کے دوران دیگر…

غزہ: مرحلہ وار عارضی جنگ بندی، مگر مکمل کیوں ممکن نہیں؟

تقریبا ڈیڑھ ماہ کی مسلسل بمباری اور جنگ کے بعد اسرائیل کی طرف سے پچھلے ایک ہفتے سے مرحلہ وار عارضی جنگ بندی کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔اس دوران دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی چلتا رہا۔ یہ جنگ بندی جمعرات کی شب کو ختم ہوگئی ہے اور آج  …

خطرات سے دوچار پاکستان کی بکروال آبادی

گرمیاں ختم چکی ہیں اور سردیوں کی ابتداء ہے، مگرپاکستان کے شمالی علاقہ جات میں دیوسائی کی چراگاہو ں میں اب تک برف اچھے سے نہیں پگھلی اور خدشہ ہے کہ اس سال جانوروں کو وافر مقدار میں گھاس نہیں مل سکے گی۔ عبدالرﺅف اور ان کے خاندان کے 400 سے…

مذہبی سفارت کاری: اہم شخصیات پر مشتمل وفد انڈونیشیا روانہ

’انٹرنیشل ریسرچ کونسل برائے مذہبی اُمور‘(IRCRA) اسلام آباد میں قائم ایک غیرسرکاری تھنک ٹینک ہے جو مذہبی  وسماجی  پہلوؤں سے جڑے مسائل کے حوالے سے گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں کام کررہا ہے۔ حال ہی میں ادارے کے زیراہتمام ’مذہبی سفارت کاری…

 افغان باشندوں کی بے دخلی اور پاکستان کے لیے مشکلات کے کئی پہلو

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین پاکستان میں مقیم غیرملکی باشندوں کی تعداد کتنی ہے، اس کے لیے کوئی شفاف ڈیٹا میسر نہیں ہے، تاہم اندازوں کے مطابق ملک میں مقیم ساڑھے چار ملین افغان باشندوں میں سے تقریبا سترہ لاکھ افراد ایسے ہیں جو…

 ٹرانس جینڈر افراد کی خودمختاری و حقوق کے لیے تقریب کا اہتمام

7 اکتوبر 2023 کو پشاور میں ایک اہم تقریب کا انعفقاد کیا گیا، جس کا مقصد ٹرانس جینڈر افراد کو جمہوریت اور مذہبی آزادی کے  اصولوں کے تناظر میں خودمختار بنانےکی تعلیم دینا تھا۔ اس تقریب کا اہتمام ’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور‘…

طوفانِ اقصیٰ: محرکات اور اثرات کی بحث

گزشتہ روز ہفتے کی صبح غزہ سے حماس کے عسکری وِنگ ’عزالدین قسام بریگیڈز‘ کی جانب سے اسرائیل پر اچانک سینکڑوں راکٹ فائر کیے گئے، جس کے بعد سے خطے کی صورتحال نہایت تشویشناک ہے۔ اسرائیل جو ہمیشہ اس طرح کے کسی بھی اقدام کے بعد فلسطینیوں پر ایک…

’طالبان کی واپسی‘: ایک عمدہ تجزیے سے بھرپور افغانستان کی کہانی

حسن عباس ’نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ، واشنگٹن‘ میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر ہیں اور شدت پسندی اور افغان امور پر ایک اتھاررٹی سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے رواں برس اپریل میں اپنی ایک نئی کتاب شائع کی جس کا عنوان ہے’طالبان کی واپسی: امریکی…