کالم جمہوری نظام کو اشرافیہ کیسے اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے؟ شارق رسول مارچ 14, 2024 0 معروف ماہرِسماجیات وسیاسیات ارنسٹ فریڈرک روکی کتاب ’ریاستیں کیسے چلائی جاتی ہیں‘ ( How States are Governed)کا مطالعہ کر رہا تھا ،جو برطانوی جمہوری نظام کی خوبیوں اور خامیوں کا معقول تجزیہ کرتی ہے۔ اس میں ایک دلچسپ باب نے مجھے یہ مضمون لکھنے…