براؤزنگ ٹیگ
تاریخ
یہ مضمون افغان نژاد مفکر شمشاد پسارلے کی کتاب The Constitutional Imagination of the Mujahidin: A History and Translation of T anslation of Two Constitutions Proposed b opposed by Afghan Islamist ghan Islamist Militias in the 1990s. کے ایک…
او آئی سی کے مسلم رکن ممالک کے دساتیر میں اسلامی عنصر
اگر صرف اسلامی شقوں اور مذہبی شناخت پر زور کے اعتبار سے دیکھا جائے تو او آئی سی میں شامل مسلم ممالک کی اسلامی دفعات کی شرح کے اعتبار سے یہ درجہ بندی سامنے آتی ہے۔
تعداد
ممالک
اسلامی دفعات کی شرح
1
ایران، 1979 (ترمیم…
مسلم دُنیا میں دستور سازی کا آغاز
یہ مضمون تحقیقات کے خصوصی شمارے ’مسلم دنیا اور دستوری بحران‘ (2024ء) میں شائع ہوا ہے۔
19ویں صدی کے دوران مسلم دنیا میں مغربی استعمار کا اثر بڑھا۔ یورپی طاقتوں کی جانب سے مسلم ریاستوں کی زمینوں پر قبضے اور سیاسی، اقتصادی اثر و رسوخ نے…
مغرب میں دستور: تاریخ، ارتقاء اور مسائل
یہ مضمون تحقیقات کے خصوصی شمارے ’مسلم دنیا اور دستوری بحران‘ (2024ء) میں شائع ہوا ہے۔
مغربی اور یورپی ممالک میں آجکل مذہب کو چونکہ ریاستی معاملات سے الگ رکھا جاتا ہے، اس لیے دستور سازی میں بھی مذہب کے اثرات نظر نہیں آتے، کہ یہ ایک…
مسلم دُنیا کے دساتیر ، بحران اور ممکنہ حل
محمد اسرار مدنی
مدیراعلی تحقیقات
جدید دور میں مسلم دنیا کے دستوری ڈھانچوں کی تشکیل ہر جگہ ایک پیچیدہ اور متنوع عمل رہا ہے، جس کی جڑیں خلافت عثمانیہ کے دور سے جاملتی ہیں۔خلافت کے خاتمے اور نوآبادیاتی قوتوں کی آمد کے بعد مسلم دنیا میں…
کتاب ’تہذیب کی کہانی‘ کیوں پڑھنا ضروری ہے؟
تہذیب کی کہانی (The Story of Civilization) مشہور مؤرخ اور فلسفی وِل ڈیورانٹ کی کتاب ہے جو انہوں نے اپنی بیوی ایرئل کے ساتھ مل کر لکھی۔ یہ کتاب گیارہ جلدوں پر مشتمل ہے اور اسے تہذیبی تاریخ کے حوالے سے سب سے بڑا انسائکلوپیڈیا سمجھا جاتا…
مسلم مذہبی فکر میں جمہوریت کے حوالے سے شکوک وشبہات
سیاسی مباحث کے حوالے سے مسلم مذہبی فکر ہمیشہ عریق رہی ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ عصرحاضر میں اس تناظر میں ساری مباحث صرف مغربی ماڈل کو سامنے رکھ کر ہی کی گئی ہیں، بلکہ مسلمان مفکرین وعلماء نے اپنے تہذیبی پس منظر کے ساتھ بھی آراء پیش کیں جو اسلام…
معاصر معاشرت اور مسلم تاریخ:تکثیریت پسندی کی مثالیں
معاصر معاشرت جن جدید تصورات پر کھڑی ہے مسلم دنیا میں ان تمام تصورات کی عملی صورت گری نہیں ہوسکی۔اسی لیے باقی دنیا کی طرح مسلم دنیا میں بھی بلاشبہ اقلیتوں کے مسائل موجود ہیں جو کہیں کہیں شدید نوعیت کے بھی ہیں۔یوں مسلم دنیا کے بارے میں یہ…