براؤزنگ ٹیگ
مذہبی جماعتیں
اس سلسے کی پہلی قسط یہاں سے پڑھی جاسکتی ہے۔
2 - دینی جماعتوں کا منہج
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ انڈونیشیا کی دونوں بڑی مذہبی جماعتیں نہضۃ العلما اور محمدیہ ، دونوں انتخابا ت میں حصہ نہیں لیتیں۔حالانکہ ان دونوں جماعتوں کے ملک میں سات…
خلافتِ عثمانیہ کے بعد سیاست اور مذہبی انتہاپسندی
انسانی دانش کی معلوم تاریخ پر سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ کچھ اہم اور بنیادی نوعیت کے سوالات پر تمام بڑے دماغوں نے ہمیشہ غوروفکر کیا ہے اور ہر ایک نے اپنی عقلی اور فکری استعداد کے مطابق ان کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔…
اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط اول)
’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور‘ نے جب مجھے اپنے ایک مذہبی سفارت کاری کے پروگرام کے ضمن میں انڈونیشیا کے سفر کی دعوت دی تو میں نے حسب مزاج انہیں جواب دیا کہ میری روحانی ڈیوٹی مغربی ممالک کی طرف ہے اور میں مشرق کی طرف میلان نہیں …
مذہبی سفارت کاری
مذہبی سفارت کاری کیا ہے؟
ایک وقت تھا جب سفارت کاری حکومت کا کام ہوتا تھا۔ اس کام کے لیے خصوصی وزارت بنائی جاتی تھی‘ جو ممالک کے درمیان باہمی یا پھر عالمی معاملات پر بات کرنے کی مجاز تھی۔ جمہوریت نے ریاستی امور میں عوام کے کردار کو اہم…
اسلامی پس منظر کی حامل جمہوری تحریکوں کا تعارف اور فکری ڈھانچہ
مسلم دنیا میں اسلام اور جمہوریت کی بحث بہت قدیم ہے۔ مسلم معاشرے جمہوریت کے ساتھ مربوط انداز میں ہم آہنگ کیوں نہیں ہوسکے، اس مسئلے کی تفہیم کا روایتی منہج یہ رہا ہے کہ جمہوری انصرام کی تشکیل میں مذہبی نقطہ نظر ایک رکاوٹ ہے۔ زیرنظر مضمون میں…
جمعیت علمائے اسلام: سیاسی قدامت پسندی سے جدیدیت تک
پاکستان کے مذہبی حلقے کا عالمی سطح پر یہ تصور بن گیا ہے کہ وہ غیرروادار اور سخت گیر ہے۔ اس کی ایک وجہ شاید یہاں سے اٹھنے والی کچھ شدت پسند تحریکیں بھی ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ سخت گیر عنصر پاکستان کے مذہبی طبقے کا عمومی چہرہ نہیں ہے۔ مذہبی…