براؤزنگ ٹیگ

مسلم دنیا

بنگلہ دیش: جبر کا اختتام یا جمہوریت کی ناکامی؟

گزشتہ روز بنگلہ دیش  میں کئی دنوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد  ملک کی وزیر اعظم حسینہ واجدنے استعفی دے دیا ہے اور وہ ملک چھوڑ کر بھارت جاچکی ہیں۔ لگ بھگ ایک مہینے سے چلنے والے مظاہروں کا انجام اس طرح ہوگا ، یہ شاید کسی نے توقع نہیں کی ہوگی۔…

ترکی، اقلیتوں کے لیے محفوظ اور مثالی جگہ

مسلم دنیا میں سے ترکی کو کئی حوالوں سے امتیازی خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ اس سماج  میں ہر نظریے والے فرد کو جس طرح کی آزادی میسر ہے وہ قابل ستائش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ایک عمدہ سیاحتی مرکز ہے اور مختلف ممالک و مذاہب کے لاکھوں لوگ بلاخوف…

سعودی عرب کا وژن 2030ء اور مذہبی رواداری کے لیے کوششیں

سعودی عرب کو پوری دنیا میں اسلام کے روحانی پیشوا اور نمائندے کی حیثیت سےجانا جاتا ہے۔خصوصاًغیرمسلم دنیا میں اس کی یہ حیثیت اور بھی زیادہ معنویت کی حامل ہے۔ اس لیے مذہبی آزادی کے حوالے سے مملکت کا رویہ خصوصی توجہ کا حامل ہوتا ہے۔ بعض قوانین…

عالمِ اِسلام میں جمہوریت کے مختلف مظاہر اور ان کی اساسات

ڈاکٹر قبلہ ایاز کی کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ پاکستان کے علمی حلقے کا ایک نمایاں نام ہیں، اور اس وقت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کے طور پہ ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ زیرنظر مضمون میں انہوں نے اس جانب روشنی ڈالی ہے کہ مسلم دنیا میں…

طالبان کی آمد اور جمہوری سیاسی بندوبست کا سوال

افغانستان ایک ایسا مسلم ملک ہے جہاں طویل عرصے سے بدامنی ہے اور یہ خانہ جنگی کا شکار ہے۔ اس کے ساتھ یہ ایسا خطہ بھی ہے جس میں بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں خصوصی دلچسپی رکھتی ہیں۔ اس لیے یہاں کا سیاسی نظم بھی زیربحث…

مسلم معاشرے اور جمہوریت کی تفہیم کا مسئلہ

عام طور پہ جب مسلم معاشروں کے تناظر میں جمہوریت کی بات کی جاتی ہے تو بعض دفعہ یہ تأثر بھی دیا جاتا ہے کہ یہ ایک ناممکن عمل ہے جس کے لیے کی جانے والی تمام کوششیں رائیگاں ہی جائیں گی۔ خود مسلم معاشرے کے اندر یہ مایوسی گھر کر گئی ہے اور سوال…

انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کااسلامی اعلامیہ

عصرحاضر کی جدید قومی ریاستیں انسانی حقوق کے حوالے سے کئی بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ معاہدوں میں بندھی ہیں۔ ان میں سے ایک اعلامیہ اقوام متحدہ کا  بھی ہے جسے تمام ممبر ممالک تسلیم کرتے ہیں۔تاہم مسلم ممالک میں چند حوالوں سے ایسے معاہدوں…

 مسلم دنیا میں برپا ہونے والی جمہوری تبدیلیوں سے کیسے سیکھا جاسکتا ہے؟

’مسلم دنیا اور جمہوریت:تحدیات وامکانات‘ ایسا موضوع ہے جو فکری لحاظ سے مختلف جہات کا حامل  ہے۔  عالم اسلام میں سیاسی نظم کے حوالے سے بنیادی طور پہ جو مباحث زیادہ اہمیت کی حامل رہی ہیں وہ اسلام اور جمہوریت کے تعلق کے حوالے سے رہی…