مصنف
محمد اسرار مدنی 6 پوسٹ 0 کمنٹس
مدارس کے حوالے سے کئی صحافی دوست رابطہ کررہے ہیں۔ مگر بدقسمتی سے وقت نہیں ملا اور قانونی ماہرین سے بات چیت بھی نہیں ہوئی۔ البتہ سوسائٹی ایکٹ کا نام سن کر مجھے پریشانی لاحق ہوئی ۔
اگر مدارس کو سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹریشن کی قانون سازی کی…
قرآنی معاہدات: اللہ اور انسانوں کے درمیان تعلق کے قانونی زاویے
اُستاد محترم احمر بلال صوفی صاحب سے پہلی ملاقات نیشنل ڈیفنس یورنیورسٹی، اسلام آباد کے ایک وقیع کورس ’نیشنل سکیورٹی ورکشاپ‘ کے دوران ہوئی۔ انہوں نے بین الاقوامی قانون اور پاکستان کو اس ضمن میں درپیش مسائل پر انتہائی عالمانہ گفتگو کی۔ اُس وقت…
اسلامو فوبیا سے کیسے نمٹا جائے؟
پاکستانی وزارت خارجہ کے تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد(ISSI) کی طرف سے دعوت نامہ موصول ہوا کہ پندرہ مارچ کو اسلامو فوبیا سے لڑنے کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے خصوصی دن پر ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مجھے بھی…
رحمت شاہ آفریدی جیسا آدمی پھر جانے کب پیدا ہو
پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی،دانشور اور ’دف فرنٹئر پوسٹ‘کے بانی ایڈیٹر رحمت شاہ آفریدی گزشتہ دن 74 سال کی عمر میں وفات پاگئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک اردو زاخبار ’میدان‘ کی بنیاد رکھی تھی۔صحافت، انسانی حقوق اور قبائلی مسائل کے لیے ان…
سنکیانگ چین کے دینی مدارس
سنکیانگ چین کا اکثریتی مسلم آبادی والا صوبہ ہے۔ سنکیانگ یا شنجیانگ (انگریزی: Xinjiang، چینی: 新疆،ایگر : شىنجاڭ) عوامی جمہوریۂ چین کا ایک خود مختار علاقہ Autonomuos Region ہے۔ یہ ایک وسیع علاقہ ہے بلکہ یوں سمجھئے کہ دو پاکستان ملاکر ایک…
سعودی عرب کا وژن 2030ء اور مذہبی رواداری کے لیے کوششیں
سعودی عرب کو پوری دنیا میں اسلام کے روحانی پیشوا اور نمائندے کی حیثیت سےجانا جاتا ہے۔خصوصاًغیرمسلم دنیا میں اس کی یہ حیثیت اور بھی زیادہ معنویت کی حامل ہے۔ اس لیے مذہبی آزادی کے حوالے سے مملکت کا رویہ خصوصی توجہ کا حامل ہوتا ہے۔ بعض قوانین…