براؤزنگ ٹیگ
کتاب
اُستاد محترم احمر بلال صوفی صاحب سے پہلی ملاقات نیشنل ڈیفنس یورنیورسٹی، اسلام آباد کے ایک وقیع کورس ’نیشنل سکیورٹی ورکشاپ‘ کے دوران ہوئی۔ انہوں نے بین الاقوامی قانون اور پاکستان کو اس ضمن میں درپیش مسائل پر انتہائی عالمانہ گفتگو کی۔ اُس وقت…
تقریب رُونمائی’وارثِ رسول: حیدر کرار علی ابن ابی طالب علیہ السلام‘
یہ انگریزی میں لکھی گئی کتاب The Prophet’s Heir کا اردو ترجمہ ہے۔ کتاب کے مصنف بین الاقوامی سطح پر معروف عالمی سیاسیات کے پروفیسر ڈاکٹر حسن عباس ہیں، پروفیسر حسن عباس واشنگٹن ڈی سی کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر استاد ہیں۔
کتاب کا…
’ذوقِ پرواز‘ ایک سفر نامہ
ہمارے عزیز دوست ڈاکٹر فصیح الدین اشرف، ایک صاحبِ طرز ادیب اور مضمون نگار ہیں اور صوبہ خیبرپختونخوا کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے یوں تو وہ پولیس کے محکمے سے وابستہ ہیں، مگر تصوف و سلوک، تاریخ اور بین الاقوامی اُمور بھی ان کی…
مصنوعی ذہانت اور سرزمینِ شام کا عبقری مہاجر
مسلمان شامی مہاجر ٹیکسی ڈرائیور کا بیٹا، کالج کی تعلیم ادھوری چھوڑی ہوئی، مصطفی سلیمان، موجودہ دور کے سب سے بڑے ٹیکنالوجیکل انقلاب مصنوعی ذہانت کے ماہر اور اس سے وجود پذیر رستا خیز کے روحِ رواں سمجھے جاتے ہی۔ لڑکپن سے مصطفی کا ایک دیوانہ…
کتاب ’تہذیب کی کہانی‘ کیوں پڑھنا ضروری ہے؟
تہذیب کی کہانی (The Story of Civilization) مشہور مؤرخ اور فلسفی وِل ڈیورانٹ کی کتاب ہے جو انہوں نے اپنی بیوی ایرئل کے ساتھ مل کر لکھی۔ یہ کتاب گیارہ جلدوں پر مشتمل ہے اور اسے تہذیبی تاریخ کے حوالے سے سب سے بڑا انسائکلوپیڈیا سمجھا جاتا…
کتاب: ملائیشیا اور انڈونیشیا میں ریاست، علماء اور اسلام کا باہمی ربط
مصنف:نورشہرل سات NorsharilSaat
تلخیص:ازمل محمد طیبAzmil Muhammad Tayeb
جغرافیائی اعتبار سے انڈونیشیا مسلمانوں کی تعداد ملائیشیا کی مسلم آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔ بلکہ انڈونیشیا میں بسنے والے مسلمان پوری دنیا کی مسلم آبادی کا 12 فیصد…