مدارس میں سائنسی وعقلی علوم کی تدریس کے امکانات

ایک وقت تھا کہ اسلامی تاریخ کے قدیم مدارس میں جس طرح مذہبی علوم پڑھائے جاتے تھے، اسی طرح  فلکیات، فلسفہ اور طبعی علوم بھی زیرتدریس ہوتے تھے۔ مدارس ہی تعلیم کے واحد ایسے مراکز تھے جو علم سے جڑی تمام ضروریات کو پورا کرتے تھے۔یہی وجہ ہے کہ…

ترکی میں خواتین کی دینی تعلیم: رجحانات اورخدمات

سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے طویل عرصے بعد ترکی جیسے ملک کا پھر سے ایک مضبوط  معیشت، دنیاوی اور دینی تعلیم اسی طرح ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے صف اول کے ممالک کے ساتھ کھڑا ہونا  ایک معجزہ سے کم نہیں۔ دراصل کسی بھی قوم کی ترقی میں مردوں کے…

برصغیرمیں اسلامی تعلیم کی تاریخ

برصغیر کا دینی مدارس کا نظام اور بالخصوص درسِ نظامی کا نصاب کئی اہم خصوصیات کا حامل ہے۔اگرچہ اس پر شروع سے ہی نقد بھی ہوتا رہا ہے اور اس میں اصلاحات بھی تجویز کی جاتی رہی ہیں۔ اس مضمو ن میں درسِ نظامی کے مختلف پہلوؤں پرروشنی ڈالی گئی…

’مدرسہ ڈسکورسز‘کا تعارف و اہداف

’مدرسہ ڈسکورسز‘پاکستان اور بھارت کے روایتی دینی مدارس کے منتخب طلبہ کے لیے شروع کیا گیا ایک پروگرا م تھا جس کی قیادت دونوں ممالک میں معتبر علمی شخصیات کر رہی  تھیں۔ جب یہ پروگرام شروع ہوا تو اِس پر بہت زیادہ اعتراضات کیے گئے،تنقید کا…

مسلم تاریخ میں مدارس دینیہ کا آغاز و ارتقاء

اسلامی تہذیب میں دینی مدارس کو ریاستی و سماجی سطح پر بہت اہمیت حاصل رہی ہے۔اس کی وجہ یہ تھی کہ کارِریاست چلانے میں معاون پڑھے لکھے افراد مدارس فراہم کرتے تھے، اسی طرح مذہبی امور میں رہنمائی بھی انہی اداروں سے آتی تھی۔چونکہ دینی علوم کے…

مغربی میڈیا میں بلوچ عسکریت پسندوں کی مدح سرائی

مغربی میڈیا کی جانب سے بلوچ علیحدگی پسندوں اور دہشت گرد گروہوں کی مدح سرائی ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جو نہ صرف پاکستان کی قومی خودمختاری بلکہ عالمی سطح پر اس کے وقار کو بھی متاثر کرتا ہے۔ یہ رویہ بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو…

26ویں آئینی ترمیم کیا ہے؟

دو روز قبل دستورِ پاکستان میں بالآخر ایک آئینی ترمیم منظور کر لی گئی جس کے بارے میں پچھلے چند ہفتوں سے سیاسی جماعتوں کے درمیان کافی لے دے ہورہی تھی اور تمام  میڈیا پلیٹ فارمز پر یہی موضوع زیربحث رہا۔ذیل میں آئینی ترمیم کے نکات کو تفصیل سے…

کتاب ’رسول اکرمﷺ اور خواتین: ایک سماجی مطالعہ‘ سے چند اقتباسات

ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی کی  کتاب "رسول اکرمﷺ اور خواتین: ایک سماجی مطالعہ" ایک بہت ہی اہم موضوع پر روشنی ڈالتی  ہے جو عصر حاضر سے بہت متعلق ہے۔ اس کتاب میں سے چند اقتباسات پبش ہیں۔ ’’اختلاط مردو زن کے باب میں ہماری سوچ بالعموم منفی رہتی…

چین کے صوبہ سنکیانگ کے مسلمان ترقی کی دوڑ میں شامل

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی سربراہی میں علماء کا 11 رکنی وفد چینی وزارت خارجہ کی دعوت پر چین کا 10 روزہ کامیاب دورہ کر کے واپس آ گیا۔ اس دورہ میں وفد کو بیجنگ، شیان، کاشغر اور ارمچی شہر لے جایا گیا۔ دورہ…

تقریب رُونمائی’وارثِ رسول: حیدر کرار علی ابن ابی طالب علیہ السلام‘

یہ انگریزی میں لکھی گئی کتاب The Prophet’s Heir کا اردو ترجمہ ہے۔ کتاب کے مصنف بین الاقوامی سطح پر معروف  عالمی سیاسیات کے پروفیسر ڈاکٹر حسن عباس ہیں، پروفیسر حسن عباس واشنگٹن ڈی سی  کی  نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی  کے سینئر استاد ہیں۔ کتاب کا…