براؤزنگ ٹیگ

افغانستان

’امارتِ اسلامیہ اور اس کا نظام‘: افغانستان کے چیف جسٹس کی کتاب کن مسائل و اُمور پر بحث کرتی ہے؟

’الامارۃ الاسلامیہ ونظامھا‘ یہ  عنوان ہے افغانستان کے موجودہ قاضی القضاۃ ملا عبدالحکیم حقانی کی کتاب کاجس میں افغانستان کے سیاسی نظام اوراہم مسائل کے ضمن میں پالیسیوں  پر بحث کی گئی ہے۔یہ کتاب  افغان طالبان کی طرف سے شائع ہونے والی واحد…

او آئی سی کا افغانستان میں خواتین کی تعلیم بحال کرنے کے لیے طالبان پر زور

گزشتہ دنوں تنظیم تعاون اسلامی (OIC)کا ایک وفد افغانستان گیا جہاں اس کی افغان حکام سے ملاقاتیں ہوئیں۔یہ 25ارکان پر مشتمل علما کا ایک وفد تھا جو 31 اگست کی صبح کابل پہنچا۔یہ او آئی سی کے زیراہتمام شعبے ’مجمع الفقہ الاسلامی‘ کے علما کا اقدام…

نائن الیون اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیمت

دنیا میں بعض اوقات کچھ ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں کہ جن کے اثرات تاریخ کا دھارا موڑ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ نائن الیون کا بھی ہے۔آج اس کی برسی کو 22 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ یہ واقعہ اپنے اثرات کے اعتبار سے امریکی بحری اڈے…

علاقائی استحکام کے لیے افغان طالبان کے ساتھ بات چیت اور تعامل کی ضرورت

افغان طالبان بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعمیری وثمرآور روابط چاہتے ہیں۔ اگر وہ بات چیت اور باہمی تعامل میں دلچسپی نہ رکھتے ہوتے تو  2020 میں امریکا کے ساتھ دوحہ معاہدے پر دستخط نہ کرتے۔ ان خیالات کا اظہار’مستحکم افغانستان کے لیے بین…

طالبان کی آمد اور جمہوری سیاسی بندوبست کا سوال

افغانستان ایک ایسا مسلم ملک ہے جہاں طویل عرصے سے بدامنی ہے اور یہ خانہ جنگی کا شکار ہے۔ اس کے ساتھ یہ ایسا خطہ بھی ہے جس میں بین الاقوامی برادری اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں خصوصی دلچسپی رکھتی ہیں۔ اس لیے یہاں کا سیاسی نظم بھی زیربحث…