براؤزنگ ٹیگ

افغان

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات(آخری قسط)

پچھلی پانچ اقساط میں ہم نے افغانستان کے اپنے سفر میں سامنے آنے والے تجربات و مشاہدات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا۔ اس کے ساتھ کچھ مسائل کا بھی ذکر آیا جن کے حوالےسے عوامی سطح پر خدشات پائے جاتے ہیں، پھر ان پر طالبان کی آراء کا بھی جائزہ لیا…

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات (قسط چہارم)

جس وقت میں کابل جانے کے لیے رخت سفر باندھ رہا تھا، اس وقت پاکستان اور افغانستان کے مابین تناؤ عروج پر تھا۔اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے دوست احباب نے مشورہ دیا تھا کہ اِس وقت کابل جانا مناسب نہیں ہے۔کچھ وقت کے لیے اس سفر کو متاخر کر دینا…

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات (قسط سوم)

اس قسط میں ہم امارتِ اسلامیہ کے سیاسی و انتظامی ڈھانچے کے  بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔یہ اس لیے اہم ہے کہ اس سے متعلق لوگوں میں غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جانے سے قبل کچھ لوگوں سے ہم نے سنا تھا کہ امارت اسلامیہ  میں ایک رہبرِشوری ہے جو احکامات…

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات (قسط دوم)

جب تقریبا ڈیڑھ برس قبل ہم افغانستان آئے تھے تو ہمیں سڑکوں کے کنارے جگہ جگہ منشیات کے عادی نوجوان پڑے ملتے تھے۔لیکن اب جب سڑکوں پر نکلے تو ہمیں اس طرح کے مناظر بالکل دیکھنے کو نہیں ملے۔حکام کے مطابق اب انہوں نے شہروں میں سرکاری سطح پر بحالی…

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات و تجربات

امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد سے پوری دنیا کے مختلف حلقے اپنے اپنے نقطہ نظر ، ماضی کے تجربے اور فکری پس منظر کے تناظر میں متنوع تجزیات پیش کر رہے ہیں۔بین الاقوامی سطح پر البتہ عمومی صورتحال یہ ہے کہ افغان طالبان بارے ایک…

کیا افغان مہاجرین کا انخلا بہتر طریقے سے ممکن نہیں تھا؟

اکتوبر 2023 کو پاکستانی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو یکم نومبر تک کا الٹی میٹم دیتے ہوئے ملک چھوڑنے کا حکم صادر کیا جس کے بعد افراتفری میں مہاجرین کو اپنا ساز وسامان، گھر بار بیچ کر افغانستان روانہ ہونا پڑا۔ اچانک ملک…

 افغان باشندوں کی بے دخلی اور پاکستان کے لیے مشکلات کے کئی پہلو

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزین پاکستان میں مقیم غیرملکی باشندوں کی تعداد کتنی ہے، اس کے لیے کوئی شفاف ڈیٹا میسر نہیں ہے، تاہم اندازوں کے مطابق ملک میں مقیم ساڑھے چار ملین افغان باشندوں میں سے تقریبا سترہ لاکھ افراد ایسے ہیں جو…