براؤزنگ ٹیگ
انڈونیشیا
جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی ہے،اس وقت سے تسلسل کے ساتھ خواتین کی تعلیم کا مسئلہ دنیا میں ہر جگہ زیربحث ہے۔وہاں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خواتین کی تعلیم ضروری نہیں ہے، یا بعض حلقے خواتین کی تعلیم کو شریعت کے منافی خیال کرتے…
ایک منفرد منظر
انڈونیشیا کی ایک وڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
سڑک کنارے‘ فٹ پاتھ پر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بڑی تعداد میں بیٹھے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں قرآن مجید ہے اور وہ تلاوت میں مصروف ہیں۔ یہ مغربی جاوا کے ایک جونیئر ہائی سکول کے طلبہ و طالبات…
اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط پنجم)
اس سلسلے کی پچھلی اقساط یہاں سے پڑھی جاسکتی ہیں۔
(7) شریعت کی حدود
تاریخ اور سیر کی کتب میں وارد ہونے والی ہر روایت اور فقہ کی کتب میں مذکور ہر مسئلہ شریعت نہیں ہے۔اسی طرح رسول اللہﷺ کی ذات مبارکہ سے صادر ہونے والے ہر قول وفعل کو…
اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط چہارم)
اس سلسلے کی پچھلی اقساط یہاں سے پڑھی جاسکتی ہیں۔
5 - انڈونیشیامیں تعبیرِ دین کے اصول
یہ تو تفہیمِ دین کے وہ عمومی مصادر و اصول ہیں جو اصول فقہ کی علمی مباحث کے زمرے میں آتے ہیں، اور تعبیرِ دین کے ذرائع ہیں۔انڈونیشیا میں بھی تعبیر دین…
اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط سوم)
اس سلسلے کی پہلی اور دوسری اقساط یہاں سے پڑھی جاسکتی ہیں۔
3 - دینی تعبیر کے مروجہ اُصول
دین، بنیادی طور پہ قرآن اور سنت کا نام ہے۔دین کی اساس انہی دو چیزوں پر قائم ہے۔قرآنِ حکیم کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی ماخذ سنت ہے۔اس کے علاوہ فقہ…
اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط دوم)
اس سلسے کی پہلی قسط یہاں سے پڑھی جاسکتی ہے۔
2 - دینی جماعتوں کا منہج
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ انڈونیشیا کی دونوں بڑی مذہبی جماعتیں نہضۃ العلما اور محمدیہ ، دونوں انتخابا ت میں حصہ نہیں لیتیں۔حالانکہ ان دونوں جماعتوں کے ملک میں سات…
اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط اول)
’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور‘ نے جب مجھے اپنے ایک مذہبی سفارت کاری کے پروگرام کے ضمن میں انڈونیشیا کے سفر کی دعوت دی تو میں نے حسب مزاج انہیں جواب دیا کہ میری روحانی ڈیوٹی مغربی ممالک کی طرف ہے اور میں مشرق کی طرف میلان نہیں …
سفرنامہ انڈونیشیا
راقم اور اسفار کابچپن سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے ،میں ابھی صرف نو سال کا تھا کہ ہندوستان کے سفر پر حضرت دادا جان مولانا عبدالحق اور حضرت والد ماجد مولانا سمیع الحق شہید کے ہمراہ پہلی مرتبہ عازم سفر ہوا،اس تاریخی سفر کے دن رات اور یادگار…
مسجد یا سسٹم؟
’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی اُمور‘(IRCRA)کے ’مذہبی سفارت کاری‘پلیٹ فارم سے انڈونیشیا کی وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستان سے کچھ اہم شخصیات کا ایک وفد گزشتہ دنوں دس روزہ دورے پر انڈونیشیا…
جی نہیں، اسلام ایک ہی ہے
برادرِ مکرم جناب خورشید ندیم اِن دنوں انڈونیشیا کی علمی و دینی سیاحت سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ جکارتہ سے ہی انہوں نے ایک کالم بعنوان ''دوسرا اسلام‘‘ تحریر فرمایا ہے۔ محسوس یوں ہوتا ہے کہ فاضل کالم نگار انڈونیشیا کی دینی سرگرمیوں سے بہت فرحاں و…