براؤزنگ زمرہ

تراجم

اسلامی پس منظر کی حامل جمہوری تحریکوں کا تعارف اور فکری ڈھانچہ

مسلم دنیا میں اسلام اور جمہوریت کی بحث بہت قدیم ہے۔ مسلم معاشرے جمہوریت کے ساتھ مربوط انداز میں ہم آہنگ کیوں نہیں ہوسکے، اس مسئلے کی تفہیم کا روایتی منہج یہ رہا ہے کہ جمہوری انصرام کی تشکیل میں مذہبی نقطہ نظر ایک رکاوٹ ہے۔ زیرنظر مضمون میں…

النہضہ: بنیاد، عروج اور ڈگمگاہٹ

تیونس کی جماعت النہضہ 2011ء سے حکومت کا حصہ ہے۔ یہ جماعت بین الاقوامی سطح پر اپنے معتدل سیاسی مذہبی ماڈل کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ لیکن حالیہ کچھ عرصے سے یہ تیونس کے اندر بحران کی زد میں ہے اور اسے پر پارلیمان اور اس سے باہر عوام کے ایک بڑے…

ملائیشیا اور انڈونیشیا کے مذہبی ماڈل مختلف کیسے ہیں؟

ملائیشیا اور انڈونیشیا مشرقی ایشائی مسلم ممالک ہیں۔ انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے مسلم دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، جبکہ ملائیشیا کی آبادی  اگرچہ اکثریت مسلمان ہے لیکن یہ بہت متنوع ہے، وہاں ایک بڑی تعداد غیرمسلموں کی بھی ہے۔ ان دونوں ممالک میں…

ایران کی مذہبی جمہوریت کیا ہے؟

ایران مشرق وسطی کا ایسا مسلم ملک ہے جو 80 کی دہائی سے تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔ اس کی وجہ بنیادی طور پہ اس کا مذہبی تشخص ہے اور اس کی اساس پر مرتب ہونے والی پالیسیاں ہیں۔ ملک کا سیاسی نظم اسلامی جمہوری ہے جس کا ساختیاتی ڈھانچہ مسلم دنیا میں…

اسلام کے ثقافتی اور جغرافیائی مظاہر کی وسعت: رواداری کے عملی نمونے

ڈاکٹر سید حسن نصر ایرانی نژاد مفکر اور اسلامی علوم کے ماہر ہیں۔ عرصے سے امریکا میں مقیم اور جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں۔انہوں نے ادیان، تصوف اور سیاسیات پر خاطر خواہ کام کیا ہے جسے نہایت قدردانی کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔اس مضمون…

سیاسی اسلام سے مسلم جمہوریت تک کا سفر

راشدالغنوشی تیونس کی مذہبی تشخص کی حامل سیاسی جماعت ‘النہضہ’ کے سربراہ ہیں۔ ان کے سیاسی تحرک کا سفر خاصا طویل ہے جو تقریباً چالیس سالوں پر محیط ہے۔ اس دوران انہوں نے جماعت  میں کئی تبدیلیاں متعارف کرائیں اور بالآخر 2016ء میں یہ اعلان کیا…