براؤزنگ ٹیگ

سیاست

ریاست کے خلاف اقدام کا جواز؟

اگر کسی خطۂ زمین پر‘ ایک ایسی بالفعل (de facto) حکومت قائم ہو جس کی شرعی‘ اخلاقی اور جدید اصطلاح میں آئینی حیثیت‘ آپ کی نظر میں متنازع‘ مشتبہ یا غیر ثابت شدہ ہو تو پھر آپ کو کیا کرنا چا ہیے؟ ''آپ کی نظر‘‘ سے مراد یہ ہے کہ یہ کوئی…

26ویں آئینی ترمیم کیا ہے؟

دو روز قبل دستورِ پاکستان میں بالآخر ایک آئینی ترمیم منظور کر لی گئی جس کے بارے میں پچھلے چند ہفتوں سے سیاسی جماعتوں کے درمیان کافی لے دے ہورہی تھی اور تمام  میڈیا پلیٹ فارمز پر یہی موضوع زیربحث رہا۔ذیل میں آئینی ترمیم کے نکات کو تفصیل سے…

پراپیگنڈا اور عوامی نفسیات پر کنٹرول: سوشل میڈیا کا مہلک استعمال

حالیہ برسوں میں، سوشل میڈیا کا پاکستان کی پالیسیوں اور گورننس پر گہرا اثر مرتب ہوا ہے۔وہ پلیٹ فارم  جو روابط قائم رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا ، اب ایک طاقتور آلہ بن چکا ہے،جس کے ذریعے عوامی  بحث و مباحثہ، اجتماعی ذہنیت کی تشکیل، اورعوامی…

جمہوری نظام کو اشرافیہ کیسے اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے؟

معروف ماہرِسماجیات وسیاسیات ارنسٹ فریڈرک روکی کتاب ’ریاستیں کیسے چلائی جاتی ہیں‘ ( How States are Governed)کا مطالعہ کر رہا تھا ،جو برطانوی جمہوری نظام کی خوبیوں اور خامیوں کا معقول تجزیہ کرتی ہے۔ اس میں ایک دلچسپ باب نے مجھے یہ مضمون لکھنے…

خلافتِ عثمانیہ کے بعد سیاست اور مذہبی انتہاپسندی

انسانی دانش کی معلوم تاریخ پر سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ کچھ اہم اور بنیادی نوعیت کے سوالات پر تمام بڑے دماغوں نے ہمیشہ غوروفکر کیا ہے اور ہر ایک نے اپنی عقلی اور فکری استعداد کے مطابق ان کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔…

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ کتنی اور کہاں سے ملتی ہے؟

انتخابات کے لیے مقرر کی گئی تاریخ8 فروری میں محض  دو ماہ باقی ہیں۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب انتخابی امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے فنڈز کی وصولی اور خرچ کی شرح اپنی بلند ترین سطح پرہوتی ہے۔ ایک سیاسی جماعت انتخابی سال کے دوران دیگر…

’امارتِ اسلامیہ اور اس کا نظام‘: افغانستان کے چیف جسٹس کی کتاب کن مسائل و اُمور پر بحث کرتی ہے؟

’الامارۃ الاسلامیہ ونظامھا‘ یہ  عنوان ہے افغانستان کے موجودہ قاضی القضاۃ ملا عبدالحکیم حقانی کی کتاب کاجس میں افغانستان کے سیاسی نظام اوراہم مسائل کے ضمن میں پالیسیوں  پر بحث کی گئی ہے۔یہ کتاب  افغان طالبان کی طرف سے شائع ہونے والی واحد…

مسلم معاشرے اور جمہوریت کی تفہیم کا مسئلہ

عام طور پہ جب مسلم معاشروں کے تناظر میں جمہوریت کی بات کی جاتی ہے تو بعض دفعہ یہ تأثر بھی دیا جاتا ہے کہ یہ ایک ناممکن عمل ہے جس کے لیے کی جانے والی تمام کوششیں رائیگاں ہی جائیں گی۔ خود مسلم معاشرے کے اندر یہ مایوسی گھر کر گئی ہے اور سوال…