براؤزنگ ٹیگ

تعلیم

’ذوقِ پرواز‘ ایک سفر نامہ

ہمارے عزیز دوست ڈاکٹر فصیح الدین اشرف، ایک صاحبِ طرز ادیب اور مضمون نگار ہیں اور صوبہ خیبرپختونخوا کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے یوں تو وہ پولیس کے محکمے سے وابستہ ہیں، مگر  تصوف و سلوک، تاریخ اور بین الاقوامی اُمور بھی ان کی…

دینی مدارس سے تعلیم مکمل کرنے والوں سے گزارشات

عنقریب دینی مدارس کاتعلیمی سال مکمل ہونے کو ہے۔ اس موقع پر ہزاروں طلبہ اپنا تعلیمی سفر مکمل کر کے مستقبل کے دریچے کھولنے کے بارے میں سوچ رہے ہوں گے. مناسب سمجھا کہ ان فضلاء سے ان کے ماضی، حال اور مستقبل کے حوالے سے بات کی جائے۔ سب سے اہم…

تعلیمی نظام میں کیرئیر کونسلنگ کا فقدان

ہمارے تعلیمی نظام میں کچھ بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے۔ میرا ان اصلاحات سے مطلب ہر گز یہ نہیں کہ تعلیم کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیوں کی صورت میں دودھ اور شہد کی ندیاں بہنے لگ جائیں گی۔ کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جو سزائیں ہم اپنی کوتاہیوں اور…

’امارتِ اسلامیہ اور اس کا نظام‘: افغانستان کے چیف جسٹس کی کتاب کن مسائل و اُمور پر بحث کرتی ہے؟

’الامارۃ الاسلامیہ ونظامھا‘ یہ  عنوان ہے افغانستان کے موجودہ قاضی القضاۃ ملا عبدالحکیم حقانی کی کتاب کاجس میں افغانستان کے سیاسی نظام اوراہم مسائل کے ضمن میں پالیسیوں  پر بحث کی گئی ہے۔یہ کتاب  افغان طالبان کی طرف سے شائع ہونے والی واحد…

او آئی سی کا افغانستان میں خواتین کی تعلیم بحال کرنے کے لیے طالبان پر زور

گزشتہ دنوں تنظیم تعاون اسلامی (OIC)کا ایک وفد افغانستان گیا جہاں اس کی افغان حکام سے ملاقاتیں ہوئیں۔یہ 25ارکان پر مشتمل علما کا ایک وفد تھا جو 31 اگست کی صبح کابل پہنچا۔یہ او آئی سی کے زیراہتمام شعبے ’مجمع الفقہ الاسلامی‘ کے علما کا اقدام…

مدارس کی تعلیم: معاصر ذہن اور مذہبی تصورِعلم کے مابین تعلق

کالج اساتذہ کی تنظیم ’اتحاد اساتذہ پاکستان‘ کے زیر اہتمام ماہانہ علمی و ادبی نشست کا انعقاد گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے سٹاف روم میں ہوا۔  گفتگو کا موضوع "Discussion on Madrasa Education in Pakistan" تھا۔ میں منتظمین کو ایسی علمی و ادبی…

سنکیانگ چین کے دینی مدارس

سنکیانگ چین کا اکثریتی مسلم آبادی والا صوبہ ہے۔ سنکیانگ یا شنجیانگ (انگریزی: Xinjiang، چینی: 新疆،ایگر : شىنجاڭ) عوامی جمہوریۂ چین کا ایک خود مختار علاقہ Autonomuos Region ہے۔ یہ ایک وسیع علاقہ ہے بلکہ یوں سمجھئے کہ دو پاکستان ملاکر ایک…