براؤزنگ ٹیگ

انتہاپسندی

ایک بار آپریشن ’ضربِ آگہی‘ بھی

پاکستان میں  دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے ایک ہفتے کے دوران متعدد سکیورٹی اہلکار  شہید  ہوئے ہیں۔ یہ ظاہر ہے کہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ ایسے وقت میں کہ جب دنیا میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں اور انتخابات کے…

عسکریت پسندی کے نئے نظریاتی خدوخال کا تجزیہ کرتی ایک اہم کتاب

’عسکریت پسندی کا بیانیہ اور پیغامِ پاکستان‘ یہ عنوان ہے نوجوان دانشور اور عالم شمس الدین حسن شگری کی نئی شائع ہونے والی کتاب کا۔  یہ کتاب ایک ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب اس کی بہت زیادہ ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس وقت ملک میں شدت…

خلافتِ عثمانیہ کے بعد سیاست اور مذہبی انتہاپسندی

انسانی دانش کی معلوم تاریخ پر سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ کچھ اہم اور بنیادی نوعیت کے سوالات پر تمام بڑے دماغوں نے ہمیشہ غوروفکر کیا ہے اور ہر ایک نے اپنی عقلی اور فکری استعداد کے مطابق ان کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔…

مذہبی عدم برداشت اور اقلیتوں کے امور پر اہلِ دانش و علما کی آراء

سانحہ سیالکوٹ کے بعداسلامی نظریاتی  کونسل نے کئی اہل دانش و علما کو خصوصی طور پہ مدعو کیاتھا اور ان سے ان سانحہ کے تناظر میں آراء طلب کیں کہ کیسے ملک میں مذہبی رواداری کو یقینی بنایا جاسکتا ہے اور اقلیتوں کے لیے ماحول کو سازگار بنایا جاسکتا…

پاکستان میں انتہاپسندی کا مسئلہ اور سول سوسائٹی کا کردار

پاکستان میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کے عوامل اور اسباب یکطرفہ نہیں ہیں بلکہ یہ کئی مختلف شعبوں کے ساتھ جڑا ہوا مسئلہ ہے، چاہے اس کا اظہاریہ کسی ایک خاص صورت میں ہی کیوں نہ سامنے آرہا ہو۔ اس کے بعض محرکات مقامی ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو…