براؤزنگ ٹیگ

سیاسی اسلام

عسکریت پسندی کے نئے نظریاتی خدوخال کا تجزیہ کرتی ایک اہم کتاب

’عسکریت پسندی کا بیانیہ اور پیغامِ پاکستان‘ یہ عنوان ہے نوجوان دانشور اور عالم شمس الدین حسن شگری کی نئی شائع ہونے والی کتاب کا۔  یہ کتاب ایک ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب اس کی بہت زیادہ ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس وقت ملک میں شدت…

اہلِ تشیع اور خدا کی سیاسی حاکمیت کا تصور بذریعہ ولایت فقیہ

اہلسنت اور اہل تشیع میں جو بنیادی اختلاف ہے وہ تصور امامت کے باب میں ہے۔ اہلسنت کے نزدیک پیغمبر آخرالزماںﷺ کے وصال کے بعد مسلمانوں کے امور کی نگرانی کا کام خلفاء کی طرف منتقل ہوا۔ انتخاب خلیفہ کیلئے ان کے ہاں کوئی ایک متعین ضابطہ موجود نہیں…

خلافتِ عثمانیہ کے بعد سیاست اور مذہبی انتہاپسندی

انسانی دانش کی معلوم تاریخ پر سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ کچھ اہم اور بنیادی نوعیت کے سوالات پر تمام بڑے دماغوں نے ہمیشہ غوروفکر کیا ہے اور ہر ایک نے اپنی عقلی اور فکری استعداد کے مطابق ان کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔…

29 اگست: جب سید قطب کو پھانسی دیدی گئی

آج کے دن 29اگست  1966 کو اخوان المسلمین سے وابستہ معروف مفکر سید قطب کو پھانسی کی سزا دی گئی تھی۔ان کے جنازے میں کسی کو شرکت کی اجازت نہیں ملی، اور آج تک ان کی قبر کا کسی کو علم نہیں ہے۔ایک ادیب،شاعر اور ماہر تعلیم کے طور پہ اپنی فکری زندگی…

مذہبی جماعتوں کے منشور میں اقلیتوں کے حقوق

مذہبی سیاسی جماعتیں پاکستان کی سیاست میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ چونکہ زیادہ تر اسلامی نظام کی بات بھی کرتی ہیں تو عام طور پہ ان سے متعلق یہ تأثر بن گیا ہے کہ ان کا اقتدار اقلیتوں کے لیے غیرمحفوظ ہے۔حالانکہ مذہبی سیاسی جماعتوں نے…

مابعداسلامیتی فکر، منہج اور جمہوریت کا عُقدہ

ڈاکٹر حسن الامین ادارہ ‘‘اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈئیلاگ’’ کے سابق سربراہ ہیں۔ معروف کتاب ‘مابعداسلامیت: پاکستان نولبرل عالمگیریت کے عہد میں’ کے مصنف ہیں اور بین الاقوامی جرائد میں آپ کی تحقیقات شائع ہوتی رہتی ہیں۔ زیرنظر…

تُرک اسلام  اور جمہوریت:مسلم دُنیا کے لیے قابل تقلید نیا ماڈل؟

ترکی میں 2002ء سے مذہبی میلان رکھنے والی سیاسی جماعت ‘جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ’ حکومت کر رہی ہے جس کے سربراہ رجب طیب اردغان ہیں۔ اردغان کو مسلم دنیا میں خاصی مقبولیت حاصل ہے اور نوجوان نسل میں وہ ایک ماڈل سمجھے جاتے ہیں کیونکہ ترکی کی ترقی میں…

سیاسی اسلام سے مسلم جمہوریت تک کا سفر

راشدالغنوشی تیونس کی مذہبی تشخص کی حامل سیاسی جماعت ‘النہضہ’ کے سربراہ ہیں۔ ان کے سیاسی تحرک کا سفر خاصا طویل ہے جو تقریباً چالیس سالوں پر محیط ہے۔ اس دوران انہوں نے جماعت  میں کئی تبدیلیاں متعارف کرائیں اور بالآخر 2016ء میں یہ اعلان کیا…