براؤزنگ زمرہ

اداریہ

نائن الیون اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی قیمت

دنیا میں بعض اوقات کچھ ایسے واقعات رونما ہوجاتے ہیں کہ جن کے اثرات تاریخ کا دھارا موڑ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ نائن الیون کا بھی ہے۔آج اس کی برسی کو 22 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ یہ واقعہ اپنے اثرات کے اعتبار سے امریکی بحری اڈے…

دہشت گردی کا عفریت: پالیسی کنفیوژن اور یکسوئی کا فقدان

گزشتہ روز ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے سے 43 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں پتاچلا ہے کہ واقعہ میں کالعدم تنظیم داعش ملوث ہے۔ اس بدترین…

یورپ کی دائیں بازو کی جماعتیں امن کے لیے کیسے خطرہ ہیں؟

یورپی معاشروں میں اسلامی شعائر کی توہین ایک ایسا مسئلہ بن گیا ہےجس کے تدارک کے لیے اب سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہوگئے ہیں۔ یورپ کے دائیں بازو کے دائیں بازو کے عناصر وقت کے ساتھ زیادہ فعال اور مقبول ہوتے جارہے ہیں۔عید الاضحی کے پہلے روز اور حج…

سِکھ برادری ریاست سے مایوس کیوں ہے؟

پاکستان میں اقلیتی برادری کوتحفظ فراہم کرنا ریاست کے لیے ایک اہم ترین مسئلہ ہے۔ حکومت نے قانونی طور پہ تو ایسے کئی ضوابط وضع کیے ہیں جو اقلیتوں کے تحفظ کے لیے ہیں لیکن انہیں عملی جامہ نہیں پہنایا جاسکا۔خصوصاخیبرپختونخوا میں سکھ اقلیتی…

انسانی سمگلنگ کے دلخراش المیے

پاکستان سے دنیا بھر میں ہونے والی انسانی اسمگلنگ کوئی نیا موضوع نہیں۔ لیکن، گزشتہ چند دہائیوں سے اس میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ اب اِس ہفتے ہونے والا واقعہ اس سلسے میں ایک نیا اضافہ ہے۔ پاکستان دنیا کے ان سرفہرست 20 ممالک میں شامل ہے…

تحقیقات ویب سائٹ کا آغاز: تعارف ومقاصد

یہ ویب سائٹ ادارہ ’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی اُمور‘ (IRCRA)کے زیراہتمام شائع ہونے والے مجلہ سالنامہ ’تحقیقات‘ کا آن لائن شعبہ ہے۔ تحقیقات پرنٹ کے تحت اب تک دو خصوصی شمارے شائع ہوچکے ہیں جن کے نام یہ ہیں: مسلم دنیا اور جمہوریت:…

پاکستان میں عدم برداشت کا کلچر اور سماجی عوامل

نظامِ اقدار کے اختلاف کی بنا پر یہ ایک لازمی چیز ہے کہ معاشروں کے مابین تصورِ آزادی کی حدود وقیود مختلف ہوں۔ مسلم دنیا میں آزادیِ اظہار کی جو حدود ہیں وہ شاید مغرب میں اس طرح مقبول نہ ہوسکیں۔ اس لیے مسلم معاشرت میں آزادی کی قیود موجود ہیں…

معاصر معاشرت اور مسلم تاریخ:تکثیریت پسندی کی مثالیں

معاصر معاشرت جن جدید تصورات پر کھڑی ہے مسلم دنیا میں ان تمام تصورات کی عملی صورت گری نہیں ہوسکی۔اسی لیے باقی دنیا کی طرح مسلم دنیا میں بھی  بلاشبہ اقلیتوں کے مسائل موجود ہیں جو کہیں کہیں شدید نوعیت کے بھی ہیں۔یوں مسلم دنیا کے بارے میں یہ…

عصرحاضر میں مذہبی آزادی کا سوال

مذہبی آزادی کا سوال عصر حاضر میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ پوری دنیا میں سیاسی اور سماجی سطح پر یہ امر واضح محسوس کیا جاسکتا ہے کہ مذہبی آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ پھر یہ مسئلہ کسی ایک خطے یا قوم کا نہیں ہے بلکہ ساری دنیا کے ممالک…

 مسلم دنیا میں برپا ہونے والی جمہوری تبدیلیوں سے کیسے سیکھا جاسکتا ہے؟

’مسلم دنیا اور جمہوریت:تحدیات وامکانات‘ ایسا موضوع ہے جو فکری لحاظ سے مختلف جہات کا حامل  ہے۔  عالم اسلام میں سیاسی نظم کے حوالے سے بنیادی طور پہ جو مباحث زیادہ اہمیت کی حامل رہی ہیں وہ اسلام اور جمہوریت کے تعلق کے حوالے سے رہی…