براؤزنگ زمرہ
رپورٹس
علاقائی استحکام کے لیے افغان طالبان کے ساتھ بات چیت اور تعامل کی ضرورت
افغان طالبان بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعمیری وثمرآور روابط چاہتے ہیں۔ اگر وہ بات چیت اور باہمی تعامل میں دلچسپی نہ رکھتے ہوتے تو 2020 میں امریکا کے ساتھ دوحہ معاہدے پر دستخط نہ کرتے۔ ان خیالات کا اظہار’مستحکم افغانستان کے لیے بین…
مذہبی عدم برداشت اور اقلیتوں کے امور پر اہلِ دانش و علما کی آراء
سانحہ سیالکوٹ کے بعد کونسل نے کئی اہل دانش و علما کو خصوصی طور پہ مدعو کیا اور ان سے ان سوالات کے تناظر میں آراء طلب کیں کہ کیسے ملک میں مذہبی رواداری کو یقینی بنایا جاسکتا ہے اور اقلیتوں کے لیے ماحول کو سازگار بنایا جاسکتا ۔ ان میں سے…
سانحہِ سیالکوٹ کے بعد اسلامی نظریاتی کونسل کی کاوشیں
3 دسمبر 2021ء کو سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکن شہری پرنتھایا کمارا کو توہینِ مذہب کے الزام میں ایک ہجوم نے قتل کردیا تھا اور بعد میں اس کی لاش کو جلا دیا گیا تھا۔ اس واقعے کے رونما ہونے کے بعد پوری دنیا میں ایک شور مچ گیا اور پاکستان…
مذہبی آزادی اور پرتشددواقعات: اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات و مباحث
جب بھی پاکستان میں مذہبی آزادی یا مذہبی رواداری سے متعلق مسائل کا تذکرہ ہوتا ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کا نام بھی سامنے آتا ہے۔ بالخصوص جب اقلیتوں کے حوالے سے کوئی حادثہ رونما ہو تو ملک کے حکام اور عوام دونوں اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف…
ورکشاپ بعنوان ’مسلم دُنیا میں جمہوری تبدیلیاں‘ کی رُوداد
انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور نے 28 ستمبر سے 30 ستمبر تک اسلامی نظریاتی کونسل کے اشتراک سے تین روزہ ورکشاپ بعنوان ‘‘مسلم دنیا میں جمہوری تبدیلیاں’’ منعقد کی۔ اس ورکشاپ میں ملک بھر کے مختلف شعبوں سے تقریباً 30 اسکالرز وماہرین نے…