براؤزنگ زمرہ

کالم

دُوسرا اسلام

’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی اُمور‘(IRCRA)کے  ’مذہبی سفارت کاری‘پلیٹ فارم سے انڈونیشیا کی وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستان سے کچھ اہم شخصیات  کا ایک وفداِس وقت دس روزہ دورے پر انڈونیشیا میں…

ماحولیاتی صفائی اور سماجی رویے: ہماری ترجیحات کے پیچھے کیا نفسیات ہے؟

ماہ پارہ صفدر مشہور نیوز کاسٹر(پی ٹی وی) نے اپنی خود نوشت لکھی ہے۔ہمارے لئےاس میں بہت کچھ سیکھنے کے لیے  ہے۔ایک انسان کی زندگی میں صرف اس کے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لئے بھی سبق ہوتا ہے۔اگر وہ اپنے تجربات اور مشاہدات کو ضبط تحریر میں لے آئے…

شناخت کا قتل: اقلیتوں کو درپیش مسائل کی فنِ مصوری سے عکس بندی

گزشتہہ دنوں 18 سے 22 ستمبرکے دوران  ’پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک‘(PUAN) کے تحت اسلام آباد میں ایک فیلوشپ پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔اس میں ماسٹر کلاس کے لیے شرکا کو پانچ گروپس میں تقسیم کیا گیا تھا اور اور ہر گروہ  کسی ایک سماجی…

سنکیانگ چین کے دینی مدارس

سنکیانگ چین کا اکثریتی مسلم آبادی والا صوبہ ہے۔ سنکیانگ یا شنجیانگ (انگریزی: Xinjiang، چینی: 新疆،ایگر : شىنجاڭ) عوامی جمہوریۂ چین کا ایک خود مختار علاقہ Autonomuos Region ہے۔ یہ ایک وسیع علاقہ ہے بلکہ یوں سمجھئے کہ دو پاکستان ملاکر ایک…

کمیونٹی کی سطح پر جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ: ذرائع اور اثرات

جمہوریت کو فروغ دینا ایسی کسی بھی قوم کے لیے ایک اہم منزل اور وسیلہ  ہے جو انصاف، مساوات اور بااختیار بنانے جیسی اقدار کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔ پاکستان میں ایک متحرک اور تکثیریت پسند معاشرہ، کمیونٹی کی سطح پر جمہوریت کو فروغ دینے میں مثبت…

پاکستان میں سکھوں کی ٹارگٹ کلنگ: اسباب اور اثرات کا پھیلاؤ سنگین صورتحال کی نشاندہی کرتا ہے

پاکستان میں سکھوں کی حالیہ ٹارگٹ کلنگ نے اقلیتی برادریوں کے خلاف تشدد اور امتیازی سلوک کی ایک پریشان کن صورتحال پیش کی ہے۔ یہ واقعات نہ صرف انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیتے ہیں بلکہ حکومت اور معاشرے دونوں سے فوری…

پاکستان میں مذہبی آزادی کا سوال: دستوری مباحث

پاکستان کے وجود میں آنے اور اس کے قیام کے لیے تحریک چلانے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ بطور اقلیت مسلمانوں کو ہندو اکثریتی سماج میں مشکلات پیش آئیں گی اور انہیں مساوی حقوق سے محروم کیا جائے گا۔ اس لیے مسلمانوں نے ایک الگ مملکت کے قیام کا مطالبہ…

مسلم ممالک اور جمہوریت:پاکستان میں مباحث کا تناظر

ادارہ ‘انٹرنیشل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور’ نے ستمبر 2021ء میں تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا تھا جس میں مسلم ممالک میں جمہوری تبدیلیوں کو موضوع بنایا گیا تھا۔ اس کے لیے ملک کی نامور شخصیات کو مدعو کیا۔ زیرنظر مضمون میں ان مباحث کا خلاصہ…

مابعداسلامیتی فکر، منہج اور جمہوریت کا عُقدہ

ڈاکٹر حسن الامین ادارہ ‘‘اقبال انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ اینڈ ڈئیلاگ’’ کے سابق سربراہ ہیں۔ معروف کتاب ‘مابعداسلامیت: پاکستان نولبرل عالمگیریت کے عہد میں’ کے مصنف ہیں اور بین الاقوامی جرائد میں آپ کی تحقیقات شائع ہوتی رہتی ہیں۔ زیرنظر…

مسلم معاشرے اور جمہوریت کی تفہیم کا مسئلہ

عام طور پہ جب مسلم معاشروں کے تناظر میں جمہوریت کی بات کی جاتی ہے تو بعض دفعہ یہ تأثر بھی دیا جاتا ہے کہ یہ ایک ناممکن عمل ہے جس کے لیے کی جانے والی تمام کوششیں رائیگاں ہی جائیں گی۔ خود مسلم معاشرے کے اندر یہ مایوسی گھر کر گئی ہے اور سوال…