براؤزنگ ٹیگ
مذہب
مذہبی سفارت کاری کیا ہے؟
ایک وقت تھا جب سفارت کاری حکومت کا کام ہوتا تھا۔ اس کام کے لیے خصوصی وزارت بنائی جاتی تھی‘ جو ممالک کے درمیان باہمی یا پھر عالمی معاملات پر بات کرنے کی مجاز تھی۔ جمہوریت نے ریاستی امور میں عوام کے کردار کو اہم…
دُوسرا اسلام
’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی اُمور‘(IRCRA)کے ’مذہبی سفارت کاری‘پلیٹ فارم سے انڈونیشیا کی وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستان سے کچھ اہم شخصیات کا ایک وفداِس وقت دس روزہ دورے پر انڈونیشیا میں…
امن کے فروغ کے لیے دو باتوں پر عمل کرلیں
اجتماعی طور پر،دو باتیں ہیں جن پہ غور کیا جائے تو ہمارے ملک میں امن کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے ۔پاکستان کی فضا امن آشتی میں بدل سکتی ہے۔صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ جہاں جہاں مذہب و سیاست کی بنیاد پہ قتل و غارت ہوتی اور جان و آبرو کی تجارت…
پاکستان میں مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے تحفظ کے قوانین
پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق بہت سی پیچیدگیاں اور مسائل ہیں جس کے مظاہر وقتا فوقتا ملک میں محسوس کیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ تمام مسائل عملی ہیں جن کے پیچھے گورننس کی اور انتظامی خرابیاں ہیں جو اصل رکاوٹ ہیں۔ اقلیتوں کو تعلیم، روزگار اور…
مذہب و ریاست کے مابین تعلق اور اس کی نوعیت پر ایک عالمی تحقیقاتی مطالعہ
جوناتھن فاکس (Jonathan Fox) اسرائیل کی ایک یونیورسٹی میں شعبہ ’مذہب وسیاسیات‘ کے پروفیسر ہیں۔وہ 90 کی دہائی سے بین الاقوامی سطح پر ایسے تحقیقاتی منصوبوں کے ساتھ منسلک ہیں جن میں یہ جائزہ لینے کی کوشش کی جاتی ہے کہ دنیا بھر کے ممالک میں…
مذہب وسیاست کے مابین تعلق: ملائشیا اور انڈونیشیا کا ماڈل
مغربی مفکرین کی طرف سے عام تأثر یہ دیا جاتا ہے کہ مسلم ممالک میں جمہوریت کی ناکامی کی ایک وجہ مذہب اور مذہبی طبقہ ہے۔ ایسے ہی خیالات کا حامل ایک طبقہ مسلم مفکرین میں بھی پایا جاتا ہے۔ ملائیشیا اور انڈونیشیا ایسے ملک ہیں جو اس تأئر کو عملاَ…
مذہبی جماعتوں کے منشور میں اقلیتوں کے حقوق
مذہبی سیاسی جماعتیں پاکستان کی سیاست میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ وہ چونکہ زیادہ تر اسلامی نظام کی بات بھی کرتی ہیں تو عام طور پہ ان سے متعلق یہ تأثر بن گیا ہے کہ ان کا اقتدار اقلیتوں کے لیے غیرمحفوظ ہے۔حالانکہ مذہبی سیاسی جماعتوں نے…
پاکستان کی مردم شماریاں اور اقلیتوں کی اصل تعداد
پاکستان میں بہت ساری اقلیتی برادریاں رہتی ہیں۔ ان میں سے کچھ کی تعداد زیادہ ہے تو بعض طبقات ایسے ہیں جن کی تعداد زیادہ نہیں ہے۔ ملک میں جب 2017ء میں مردم شماری کرائی گئی تو اس کے بعد اقلیتوں نے سخت تحفظات کا اظہار کیا۔انہوں نے اس مردم شماری…
پاکستان میں اقلیتوں کے مسائل وحقوق
پاکستان میں بہت سی اقلیتیں آباد ہیں، جن کا اپنا اپنا مذہب، اپنے اپنے عقائد اور اپنی اپنی ثقافتی اقدار ہیں۔ یہاں سب سے بڑی اقلیت ہندو ہیں،اس کے بعد مسیحیوں کا نمبر آتا ہے۔ ان دونوں بڑی اقلیتوں کے علاوہ بہائی، پارسی، قادیانی، بودھ اور دیگر…